واشنگٹن — ڈاکٹر آصف فرخی دسمبر میں واشنگٹن آئے تو تین چار دن ہم نے ساتھ گزارے۔ انھوں نے وائس آف امریکہ کے دفتر کا دورہ کیا اور میں نے انھیں کتابوں کی کئی اچھی دکانیں دکھائیں۔ انھوں نے درجن بھر کتابیں خریدیں اور مجھے ان کی پسند کا اندازہ ہوا۔ بلکہ سمجھ میں آیا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کنٹرول لائن پر جھڑپیں، بھارتی فوج کا 13 عسکریت پسند ہلاک کرنے کا دعوی
سری نگر — بھارتی فوج نے پیر کو دعویٰ کیا کہ اس نے کنٹرول لائن کے نوشہرہ اور مینڈھر سیکٹروں میں الگ الگ جھڑپوں کے دوران 13 مشتبہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ جموں میں بھارتی فوج کے عہدیداروں نے بتایا کہ ہلاک کیے گئے افراد ان کے بقول ‘دہشت گرد’ تھے جو مزید پڑھیں
نسلی امتیاز کے خلاف سست پیش رفت
No media source currently available
اسرائیل: کرونا وائرس کے متاثرین کی تلاش انٹیلی جینس کے سپرد
واشنگٹن — کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اسرائیل کی اندرون ملک کام کرنے والی سیکیورٹی سروس، شین بیٹ کو متحرک کر دیا گیا ہے جس پر اس بارے میں سخت تشویش پیدا ہو گئی ہے کہ حکومت اپنے اختیارات سے حد سے زیادہ تجاوز کر رہی ہے۔ اس نئے اقدام کے تحت سیکیورٹی سروس مزید پڑھیں
پاکستان اور بھارت کی سفارتی کشیدگی علاقائی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا سکتی ہے
واشنگٹن — جنوبی ایشیا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ بھارت نے پاکستان کے دو سفارت کاروں کو بقول اس کے جاسوسی کے الزام میں ناپسندیدہ قرار دیکر ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ پاکستان نے سفارت کاروں کو ملک سے نکلنے کا حکم دینے کی مزید پڑھیں
کرونا بحران میں پاکستان انسانی ترقی کے اہداف کیسے حاصل کرے؟
واشنگٹن — تعلیم انسانی ترقی کے ان اہم ترین شعبوں میں شامل ہے جسے کرونا وائرس نے بری طرح متاثر کیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق اس عالمی وبا کے باعث دنیا کے ساٹھ فی صد بچوں کے لیے تعلیم کا سلسلہ رک گیا ہے۔ اور اب تقریباً ایک مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا وائرس کا تیز پھیلاو۔ ماہرین صحت کی تشویش
ID3
امریکہ طالبان امن معاہدے پر نئے شکوک و شبہات
واشنگٹن — اقوام متحدہ کے رکن ملکوں کی انٹیلی جینس اطلاعات پر مبنی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے طالبان قیادت اپنے پیرو کارجنگجوؤں کو مسلسل یہی تلقین کر رہی ہے کہ پر اعتماد رہو، ہم اقتدار طاقت کے زور پر حاصل کر سکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کی مرتب کردہ رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے مزید پڑھیں
پاکستان میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی پر خدشات
واشنگٹن — پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثر ہو نے والے لوگوں کی تعداد میں ایک دم سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اسی صورتِ حال کو دیکھتے ہوئے وزیرِاعظم عمران خان نے ایک اجلاس کی صدارت کی، جس میں تاحال یہی فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاک ڈاؤن صرف جزوی طور پر جاری مزید پڑھیں
سعودی عرب سے پاکستانیوں کی واپسی؛ مزید پانچ پروازیں جلد وطن پہنچیں گی
اسلام آباد: سعودی عرب سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے مزید پانچ پروازیں 3 تا 9 جون سیکڑوں پاکستانیوں کو لے کر وطن پہنچیں گی۔ سعودی عرب میں محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے حکومتی اقدامات جاری ہیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سعودی ایئرلائن کی پانچ خصوصی پروازوں کو لینڈ کرنے کی اجازت دے دی۔ یہ خصوصی مزید پڑھیں