چند شعبہ جات کے علاوہ تمام شعبوں کو کھول رہے ہیں،وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ساری دنیا اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے کہ کم ازکم اس سال کورونا وائرس ختم نہیں ہوگا ہمیں اب  اس کے ساتھ جینا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والےقومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کےاجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ محض 26 مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول نایاب ہوگیا

کراچی : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد شہر قائد میں پٹرول نایاب ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر بھر کے بیشتر پیٹرول پمپ پر پیٹرول نہ ملنے پر موٹر سائیکل سواروں سمیت گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں،جس  کی وجہ سے  کورونا وائرس کی ایس اوپیز کو بھی ملحوظ خاطر نہیں رکھا مزید پڑھیں

ٹڈی دل بھگانے کیلیے ٹائیگرز کو ڈھول بجانے پر مامور کیا جائے، سینیٹر سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سرا ج الحق کا کہنا ہے کہ  ٹائیگر فورس کا بڑا شور تھا، مگر وہ کہیں نظر نہیں آئی، ٹڈی دل بھگانے کے لیے ٹائیگرز کو ڈھول بجانے اور شور مچانے پر مامور کیا جائے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ  شور مچانے اور مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا اطالوی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان کا اطالوی وزیراعظم جوزپے کونتے سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں کورونا  وائرس کے باعث درپیش مسائل سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان اوراطالوی وزیراعظم جوزپے کونتے کےدرمیان دو طرفہ تعلقات،باہمی دلچسپی کےامور،موجودہ صورتحال اور مسئلہ کشمیرپر بات چیت ہوئی ہے۔ دونوں مزید پڑھیں

ڈینیئل پرل کیس میں ملزمان کی رہائی کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس میں ملزمان کی رہائی کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے امریکی صحافی ڈینیئل پرل قتل کیس کے ملزمان کی رہائی کا فیصلہ معطل کرنے کی سندھ حکومت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں گیس دھماکا مزدور جاں بحق

شیخوپورہ (آن لائن) شیخوپورہ میں ڈیزل ٹنکی کی ویلڈنگ کے دوران گیس دھماکے سے جھلس کر ایک مزدور جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئے۔شرق پور روڈ پربائیو ٹیک فیکٹری میں ڈیزل کی ٹینکی لیک ہونے پر اس کی ویلڈنگ کی جارہی تھی کہ اچانک دھماکا ہوگیا جس سے 5مزدور جھلس گئے جنہیں فوری طور مزید پڑھیں

حکومت نا لائق ہی نہیں انسانی رویوں سے بھی محروم ہے‘احسن اقبال

نارووال (صباح نیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے میں شہید افراد کے لواحقین ٹھوکریں کھا رہے ہیں‘ حکومت نا لائق ہی نہیں بلکہ انسانی رویوں سے بھی محروم ہے۔ نارروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ناقص پالیسی سے ملک میں کورونا مریضوں مزید پڑھیں

جنوبی پنجاب صوبے کا دارالحکومت ملتان ہونا چاہیے، جمشید دستی

ملتان (اے پی پی) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے کہا ہے کہ ملتان جنوبی پنجاب کا مرکزی مقام ہے اس لیے مجوزہ جنوبی پنجاب صوبے کا دارالحکومت ملتان ہی ہونا چاہیے۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام کی سیاسی پارٹیوں سے مایوسی بڑھتی جارہی ہے ، مزید پڑھیں

شادی ہال کھولنے کی اجازت دی جائے‘ایسوسی ایشن کا مطالبہ

ملتان (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اتوار کے روز کیٹرزومیرج ہال ایسوسی ایشن ملتان کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی، اایسوسی ایشن کے صدر میاں نصرت نے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کوبتایا کہ لاک ڈائون کے دوران میرج کلب سے وابستہ کاروبار والے بہت پریشان اور ان کے معاشی حالات مزید پڑھیں

سانحہ ڈنک میں ملوث عناصر سے نرمی نہیں برتی جائیگی،وزیر داخلہ بلوچستان

تربت (نمائندہ جسارت) صوبائی وزیر داخلہ میرضیااللہ لانگو نے کہا ہے کہ کسی کو ریاست میں ریاست بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے، کوئی بھی شخص قانون سے بالاتر نہیں ہے حکومت کی ذمے داری عوام کی جان و مال کا تحفظ کرنا سانحہ ڈنک میں ملوث عناصر کی ساتھ کسی بھی قسم کی نرمی مزید پڑھیں