کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے آج پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لانے کا فیصلہ موخر کردیا۔ کمشنر کراچی نے ٹرانسپورٹرز کے وفد کے ساتھ کمشنر آفس میں ملاقات کی یہ اجلاس کمشنر کراچی کی جانب سے طلب کیا گیا تھا اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن اور سیکریٹری آر ٹی اے بھی موجود مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی کا فیصلہ آج کیا جائے گا
اسلام آباد / کراچی / لاہور: کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ملک میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی سے متعلق فیصلے کے لیے آج اہم اجلاس منعقد ہوگا۔ وزیر اعظم عمران خان کے قومی رابطہ کمیٹی کے طلب کردہ اجلاس میں وفاقی وزراء، وزرائے اعلی اور متعلقہ حکام شریک ہوں گے ۔ مزید پڑھیں
ٹڈّی دَل کے حملوں سے ہزاروں ایکڑ فصل تباہ، باغات بھی متاثر
لاہور / کراچی: ٹڈی دَل کے حملوں سے اب تک کئی ہزار ایکڑ فصل متاثر ہوچکی ہے اور کورونا وائرس وبا کے بعد یہ ممکنہ طور پر ملک کے لیے سب سے بڑا چیلنج ثابت ہوسکتا ہے۔ نیشنل لوکسٹ کنٹرول سنٹر کے مطابق ٹڈی دل کے مو ثر تدارک کے لیے ہوائی جہازوں اور ہیلی کاپٹرز مزید پڑھیں
2 سفارت کاروں پر جاسوسی کا الزام؛ پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج
بھارت نے جاسوسی کا الزام لگا کر پاکستان کے 2 سفارت کار ملک بدر کردیے جس پر پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو رات گئے دفتر خارجہ طلب کے اس پر شدید احتجاج کیا ہے۔ نئی دہلی میں پاکستان کے ناظم الامورکو وزارت خارجہ طلب کرکے ایک احتجاجی مراسلہ دیا گیا جس میں کہا گیا مزید پڑھیں
طیارہ حادثے کے زخمیوں کی جان بچاکر اعجاز نے مثال قائم کردی
کراچی: طیارہ حادثے کے زخمیوں کی جان بچاکر اعجاز اعوان نے مثال قائم کردی۔ مسافر طیارے کو پیش آنے والا المناک حادثہ اپنے پیچھے کئی کہانیاں چھوڑگیا، پیاروں کو کھودینے والوں کے دکھ درد کے ساتھ احساس ذمے داری اور فرض شناسی کی کئی داستانیں بھی سامنے آرہی ہیں، حادثے کے فوری بعد علاقہ مکینوں نے مزید پڑھیں
پختونخوا پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارا جائے، حکم نامہ جاری
پشاور: خیبر پختون خوا میں حکم نامہ جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کے پی پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارا جائے۔ خیبر پختون خوا پولیس کے جوانوں کو نیا لقب مل گیا، حکم نامہ جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کے پی پولیس کے جوانوں کو مزید پڑھیں
امریکہ میں جاری مظاہروں کے باعث کرونا وائرس کی نئی لہر کا خطرہ
واشنگٹن — امریکہ میں صحت کے حکام نے انتباہ کیا ہے کہ ملک میں جاری مظاہروں کی وجہ سے کرونا وائرس کا حملہ ایک بار پھر زور پکڑ سکتا ہے۔ یہ مظاہرے ایک افریقی امریکی جارج فلائیڈ کی پولس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے خلاف ملک گیر سطح پر ہو رہے ہیں۔ حالیہ چند دنوں مزید پڑھیں
خیبر پختونخواہ کے مزید دو ڈاکٹر کرونا وائرس کا نشانہ بن گئے
پشاور — خیبر پختونخوا کے دو مزید ڈاکٹر مہلک کرونا وبا سے اپنی جان کی بازی ہار گئے۔ پشاور میں پولیس سروسز اسپتال کے سینئیر پیتھالوجسٹ ڈاکٹر اورنگزیب آج حیات آباد میڈیکل کمپلکس میں کرونا وبا سے لڑتے ہوئے انتقال کر گئے۔ وہ کئی روز سے انتہائی نگہداشت وارڈ میں وینٹی لیٹر پر تھے، لیکن مزید پڑھیں
ایئربس نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں
اسلام آباد: ایئربس کمپنی کے ماہرین نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں اور جائے وقوعہ سے تمام ضروری شواہد بھی اکھٹے کرلیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فرانس کی ایئربس کمپنی کی 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم نے پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں تاہم رپورٹ فرانس میں تیار کی جائے مزید پڑھیں
سندھ میں تمام پرچوں میں فیل طلبا بھی پاس قرار
کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس سال پہلی سے بارہویں جماعت تک کے تمام طلبہ و طالبات کو بغیر امتحانات دیے اگلی کلاسز میں ترقی دے دی گئی ہے اور جو بچے مختلف مضامین میں فیل بھی ہیں تو انہیں بھی پاسنگ مارکس دے کر اگلی جماعتوں میں ترقی دے دی مزید پڑھیں