وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ چینی سبسڈی میں عمران خان، رزاق داؤد، اسد عمر اور دیگر ملوث ہیں,چینی رپورٹ سامنے آنے کے بعد نیب کیوں خاموش ہے، نیب نے کیوں وزیراعظم، اسد عمر، رزاق داؤد اور حفیظ شیخ کو گرفتار نہیں کیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سارے پرچوں میں فیل طلباء کو بھی پروموٹ کرنے کا فیصلہ
فائل فوٹو وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں بورڈز امتحانات میں سارے پرچوں میں فیل طلباء کو بھی پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید ٖغنی نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کرتےہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے این سی سی میں فیصلہ کیا مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش
rain in kararchi کراچی:شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کے نتیجے میں شہر کا موسم خوش گوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آج شام صوبائی دارالحکومت کراچی میں ہلکی بارش ہوئی، شہر قائد کے علاقوں لانڈھی، یونیورسٹی روذ، نیو ملیر، سرجانی ٹاؤن، نارتھ کراچی، شادمان ٹاؤن، بفرزون میں ہلکی بارش ہوئی۔ سپرہائی وے، اسکیم مزید پڑھیں
’’پختون ولی‘‘ کیا ہے؟
یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ پانچ ہزار سالہ پرانی تاریخ کی حامل پختون قوم نے تاریخ کے مختلف ادوار میں جغرافیے کی تقسیم درتقسیم حد بندیوں کے باوجود ثقافتی طرز پر ایک قوم ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ دریائے آمو اور دریائے سندھ (اباسین) کے درمیان رہتے ہوئے پختونوں کے مختلف قبائل، مختلف رسم مزید پڑھیں
یومِ والدین
محمد احسان کی عمر اس وقت 64 سال ہے، یہ کسی زمانے میں ملک کے مایہ ناز سرکاری انجنیئر ہوا کرتے تھے، ساری زندگی انہوں خوب عیش و عشرت میں گزاری جس چیز کی تمنا کی، وہ ان کے سامنے دوڑتی ہوئی حاضر ہوگئی۔ اپنی بیوی سے انہیں شدید محبت بلکہ عشق تھا اس لیے مزید پڑھیں
فورٹ منرو؛ جنوبی پنجاب کا مَری
جنوبی پنجاب میں سیاحت کے وہ تمام لوازمات موجود ہیں جو کسی بھی خِطے کی سیاحت کو پنپنے میں مدد دیتے ہیں۔ یہاں موجود صحرا، میدانی علاقے ، پہاڑ، تاریخی و ثقافتی ورثہ، ہل اسٹیشن، عجائب گھر، مقبرے، دریائی بند اور جھیلیں اس خطے کی سیاحتی شناخت اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے مزید پڑھیں
اسلام آباد میں ماسک نہ پہننے پر قید اور جرمانہ
اسلام آباد میں تمام عوامی جگہوں پر ماسک پہننا اور منہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت میں مارکیٹس،عوامی مقامات، مساجد،پبلک ٹرانسپورٹ،لاری اڈہ،گلیوں،سڑکوں، دفاتر میں چیکنگ ہوگی۔ مجسٹریٹ تین ہزار روپے تک جرمانے کریں گے اور دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت جیل بھی بھیجا جا سکتاہے۔ ڈپٹی کمشنراسلام آباد حمزہ شفقات نے مزید پڑھیں
وفاق المدارس کا 12جون سے کلاسز کے آغاز کا اعلان
لاہور: وفاق المدارس نے 2 جون سے داخلوں اور 12جون سے کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا۔ وفاق المدارس العربیہ کا مولانا قاضی عبدالرشید کی زیر صدارت جامعہ اشرفیہ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں 2 جون سے مدارس میں داخلے اور 12جون سے تعلیمی کلاسوں کے آغاز کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس میں نجی اسکولز کے ساتھ مزید پڑھیں
ایئربس نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں
اسلام آباد: ایئربس کمپنی کے ماہرین نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں اور جائے وقوعہ سے تمام ضروری شواہد بھی اکھٹے کرلیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فرانس کی ایئربس کمپنی کی 11 رکنی تحقیقاتی ٹیم نے پی آئی طیارہ حادثہ کی تحقیقات مکمل کرلیں تاہم رپورٹ فرانس میں تیار کی جائے گی، جہاز مزید پڑھیں
شہریار آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار
وزیر مملکت برائے امور کشمیر شہریار آفریدی بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپور ٹ کے مطابق شہریار آفریدی نے اپنی ٹوئٹ میں کورونا کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انھوں نے خود کو ڈاکٹرز کی ہدایت پر اپنے آپ کو مزید پڑھیں