ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج رات گئے یا کل صبح سویرے کہیں کہیں بوندا باندی ہوسکتی ہے، جبکہ آئندہ 2 سے 3 روز تک مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی : یکم جون سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان
کراچی: ٹرانسپورٹرز نے کراچی میں یکم جون سے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آل کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت نے ٹرانسپورٹ چلانے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن اب تک کوئی حتمی اعلان نہ مزید پڑھیں
غیر قانونی واٹر ٹینکرز کی سپلائی کا دھندہ نہیں روکا جا سکا
کراچی میں غیر قانونی واٹر ٹینکرز کے ذریعے مضر صحت پانی کی سپلائی کا دھندہ مکمل طور پر نہیں روکا جا سکا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق کراچی میں غیر قانونی طور پر گندے پانی کے ٹینکرز کا دھندہ نہ رک سکا جب کہ مضر صحت پانی سے کورونا پھیلنے کا خدشہ بھی سر اٹھانے لگا ہے،غیر مزید پڑھیں
کراچی میں یکم جون سے ٹرانسپورٹ چلانےکا اعلان
کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے یکم جون بروز پیر سے شہر میں بسیں چلانے کا اعلان کردیا۔ صدرکراچی ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری نے پیر سے ٹرانسپورٹ چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے بچاؤکےلیے ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عمل کریں گے۔ ارشاد بخاری کا کہنا ہے کہ اگر گاڑیاں بند کی گئیں مزید پڑھیں
کورونا وائرس : آنتوں کی دائمی سوزش کی بیماری میں اضافہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کرونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں پریشان کن معاشی صورتحال کی وجہ سے آنتوں کی دائمی سوزش کی بیماری یعنی “ایریٹیبل باول سنڈروم” کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ اس مرض میں مبتلا لوگوں کا پیٹ اکثر خراب رہتا ہے، مریضوں کو ڈائریا، قبض، گیس، پیٹ میں درد مزید پڑھیں
پاکستان اسٹیل ملز کا معاہدہ پارلیمنٹ کے سامنے لایا جائے،سنیٹر میاں رضا ربانی
کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری)پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سنیٹر میاں رضا ربانی نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اثاثے پاکستان اسٹیل ملز کے بارے میں ہونے والے معاہدے کو پارلیمنٹ کے سامنے لایا جائے۔ رضا ربانی نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ اسٹیل مل کے بارے میں ہونے مزید پڑھیں
لندن کے ہوٹل میں چائے پیتے نواز شریف کی تصویر نظام انصاف کے منہ چڑا رہی ہے
سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اپنے والد کی تصویر پر ردعمل میں کہا ہے کہ نواز شریف کی تصویر جاری کرنے کا مقصد تشہیر نہیں بلکہ تذلیل تھا جو ہر بار کی طرح الٹا ہو گیا۔ علاج کی غرض سے عدالت سے ضمانت پر بیرون مزید پڑھیں
شاہد خاقان عباسی کو چارج شیٹ کا جواب دینا ہو گا، شہزاد اکبر
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کےمعاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کو چارج شیٹ کا جواب دینا ہو گا، شاہدخاقان نےرپورٹ سےمتعلق جوکہا میں ثابت کروں گاکہ جھوٹ ہے۔ شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کمیشن کےسامنے نہ کوئی جواب دےسکےنہ کوئی مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیوں نے نوجوانوں کے مستقبل کو تاریک کیاہے، لیاقت بلوچ
لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ فوجی آمریتوں ، اسٹیٹس کے غلاموں اور اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیوں نے ہر دور کے نوجوانوں کے مستقبل کو تاریک کیاہے، عمران خان نے احتساب پر انتقام کا غلاف چڑھا کر کرپٹ مافیا کو تحفظ دیاہے۔ لیاقت بلوچ نے جے آئی یوتھ کے مزید پڑھیں
پشاور: خصوصی فلائٹوں کے 727 مسافروں میں کرونا وائرس کی تصدیق
پشاور — وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ خصوصی پروازوں کے ذریعے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے والے مسافروں میں 727 افراد کرونا پازیٹیو ہیں، جن میں سے 246 افراد کا تعلق دیگر صوبوں سے ہے، جب کہ 481 افراد کا تعلق خیبر مزید پڑھیں