گوجرانوالہ میں بچوں سے زیادتی کے تین ملزم گرفتار

گوجرانوالا: گوجرانوالہ پولیس نے بچوں سے زیادتی کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق وزیر آباد میں 2 اور کھیالی میں زیادتی کا ایک مقدمہ درج ہوا، جن بچوں کے ساتھ زیادتی کی گئی ان کی عمریں 9سے 13 سال کے درمیان تھیں، کھیالی میں ملزم قاری اویس نے مزید پڑھیں

انصاف کے نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے، وزیر اعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ انصاف کے موجودہ نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت موجودہ دورِ حکومت میں عوا م کو انصاف کی سہل اور فوری فراہمی کے لئے کی جانے والی قانونی اصلاحات کا جائزہ لینے کے لیے  منعقدہ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان

 کراچی:  محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو مزید بند رکھنے کے حوالے سے واضح نوٹیفیکیشن جاری کر دیا. محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے سوشل میڈیا پر تعلیمی ادارے یکم جون سے کھلنے کی افواہوں کے تناظر میں ایک واضح نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس میں کیا گیا مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی، وزیر اعظم نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: لاک ڈاؤن میں نرمی یا مزید سختی کا فیصلہ کرنے کے لیے وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس یکم جون کو طلب کرلیا ہے۔ قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں وفاقی وزراء، وزرائے اعلی اور متعلقہ حکام شریک ہوں گے ۔ نیشنل کوآرڈینشن کمیٹی اجلاس میں کورونا وائرس کے خلاف اٹھائے گئے مزید پڑھیں

پاک فوج نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا

 راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا ایک اورجاسوس ڈرون مار گرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی کے کنزلوان سیکٹر پر بھارت کا جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ جاسوس ڈرون ایل او سی عبور کرکے نیکرون سیکٹر میں پاکستان کی سرحد میں 700 میٹر مزید پڑھیں

طیارہ حادثے کی تحقیقاتی ٹیم کا فضائی جائزہ؛ وڈیوز فرانس بھجوادی گئیں

 کراچی /  اسلام آباد: ایئربس ماہرین کی ٹیم نے ہیلی کاپٹرز اور سیسنا طیاروں کے ذریعے جائے جادثہ، رن وے، اپروچ اور کنٹرول ٹاور سے فضائی جائزہ لیا، ہائی ریزولیشن کیمروں کی مدد سے وڈیوز بھی بنائیں جو فرانس بھجوادی گئی ہیں۔ 22مئی کو پی آئی اے کے ماڈل کالونی، کاظم آباد کے قریب گر کر مزید پڑھیں

آٹا، چینی، چاول، دودھ اور گوشت سمیت 12 اشیائے ضروریہ مہنگی

 اسلام آباد:  ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ کا رجحان بدستورجاری ہے۔ گزشتہ ہفتے آٹا، چینی، دال مونگ، چاول، دودھ، چکن، مٹن، بیف، آلو، گڑ اور صابن سمیت 12اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں جبکہ ٹماٹر پیاز، انڈے، لہسن، دال ماش، دال مسور، دال چنا اور ایل پی جی سمیت 9 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی،30 مزید پڑھیں

کورونالاک ڈاؤن اڑیال ہرن کی افزائش کیلیے مفید ثابت

 لاہور:  پنجاب میں کورونالاک ڈاؤن اوربریڈنگ سیزن کے دوران پنجاب اڑیال کے ایک ہزار بچوں کی افزائش ہوئی ہے۔ پنجاب کی شان کہلانے والے اڑیال ہرن کے سب سے زیادہ بچے کالاباغ کے علاقے میں پیداہوئے ہیں، مجموعی تعداد 5ہزارسے تجاوزکرچکی ہے، پنجاب اڑیال کی افزائش میں کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشن نے اہم کرداراداکیاہے۔ مارچ سے اپریل مزید پڑھیں

انصاف کی فراہمی یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ انصاف کے موجودہ نظام پرعوام کا اعتماد متزلزل ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت موجودہ دورِ حکومت میں عوا م کو انصاف کی سہل اور فوری فراہمی کے لئے کی جانے والی قانونی اصلاحات کا جائزہ مزید پڑھیں

یکم جون سے مزید 10 ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد مزید ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان وزیر ریلوے شیخ رشید کل لاہور میں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید ٹرینیں بحال کرنے کا فیصلہ مسافروں مزید پڑھیں