ملک میں شدید گرمی کے بعد آج سے بارشوں کا امکان

 لاہور /  اسلام آباد /  حیدرآباد: محکمہ موسمیات اوراین ڈی ایم اے کے مطابق آج رات سے منگل تک پنجاب، خیبر پختونخواہ اور آزاد جموں و کشمیر میں کہیں کہیں جب کہ سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں بعض مقامات پر گرج چمک اورگردآلود ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان ہے۔ این ڈی ایم اے مزید پڑھیں

ڈاکٹر پلوشہ نے لندن میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا

پشاور:  کورونا ایمرجنسی کے دوران یورپی ممالک میں شعبہ صحت سے وابستہ پاکستانی مرد و زن نے انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے نئی مثالیں قائم کر کے میزبان ملک کے باسیوں کو داد دینے پر مجبور کر دیا۔ کورونا کے دوران ہیلتھ آف انگلینڈ میں پاکستان کی قبائلی بیٹی پلوشہ غفور نے بھی آئی سی یو مزید پڑھیں

ٹڈی دل کی تباہ کاریاں جاری؛ کسانوں کو 50ارب سبسڈی دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد /  لاہور: وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ فخر امام نے کہا ہے ٹڈی دل سے متاثرہ کسانوں کو کھاد سمیت دیگر اشیا پر 50 ارب کی سبسڈی دیں گے۔ انھوں نے  بچوں کے تحفظ کے بیورومیں بچوں میں تحائف کی تقسیم کے موقع پر  میڈیا سے گفتگو میں کہا پوری دنیا کو کورونا وائرس مزید پڑھیں

بی آرٹی پشاور؛ تنخواہ نہ ملنے پر عملے کا کام کرنے سے انکار

 پشاور: تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث بی آر ٹی منصوبے کے انجینئرز اور ٹیکینکل اسٹاف نے کام شروع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق 5 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث بی آر ٹی منصوبے کے انجینئرز اور ٹیکینکل اسٹاف نے کام شروع کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ دوسری جانب مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن؛ فاقہ کشی سے بچنے کیلیے کراچی میں لوگوں نے پیشے بدل لیے

کراچی: خطرناک عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے محفوظ رکھنے کے لیے ملک بھر میں گزشتہ دو ماہ سے جاری لاک ڈاؤن سے جہاں ملکی معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے وہیں چھوٹے ،بڑے کاروبار اور پیشوں سے وابستہ متوسط طبقہ بھی متاثر ہوا ہے فیکٹری، ملز،کارخانے،دوکانیں،مارکیٹس اور دیگر کاروبار کی بندش سے لوگ معاشی مزید پڑھیں

شہریوں سے کروڑوں روپے ’’لوٹنے‘‘ کے بعد بھی گراں فروشوں کا پیٹ نہیں بھرا

کراچی:  شہری انتظامیہ اور سندھ حکومت کی مشینری عید کی تعطیلات میں مصروف رہی جس کا فائدہ اٹھاکر پولٹری مافیا نے لاک ڈاؤن میں ہونے والے کاروباری نقصان کی کسر بھرپور طریقے سے پوری کرلی۔ شہر میں گائے اور مرغی کے گوشت کی قیمتوں کا فرق ختم ہوگیا اور مرغی کا گوشت 420 سے 440 روپے مزید پڑھیں

نصف سنچری کے باوجود وفاقی کابینہ کی کارکردگی صفر ہے‘ حافظ حسین احمد

جہلم(آن لائن)جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اور سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ میں وزرا اور مشیروں کی نصف سنچری کے باوجود کارکردگی صفرہے، کابینہ میں دھڑا دھڑ بھرتیوں کے بجائے کارکردگی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، میاں برادران کو ایک پیج پر آنا ہوگا، شہباز شریف مزید پڑھیں

جیکب آباد میں فائرنگ ،صحافی قتل،دو ملزمان پکڑے گئے

جیکب آباد(نمائندہ جسارت) جیکب آباد میں قتل ہونے والے صحافی کے والد نے پولیس پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ بیٹے کو خبروں کی اشاعت پر قتل کیا گیا، پولیس غلط رنگ دے رہی ہے، والد ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے دوداپور تھانہ کی حدود قصبہ دلدار مندرانی میں مسلح افراد نے فائرنگ مزید پڑھیں

شوگر اسکینڈل رپورٹ ایک ڈراما ہے‘ قمر زمان کائرہ

رحیم یار خان (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی ( پی پی پی) سینٹرل پنجاب کے صدر و سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ شوگر اسکینڈل فرانزک رپورٹ دراصل ایک ڈراماور اصل ایشوز سے عوام کی توجہ ہٹوانے کے لیے کام کر رہا ہے اس کی غیر جانبداری کا اندازہ اس بات مزید پڑھیں

بھارت اور چین کے درمیان جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں‘ صدر آزاد کشمیر

مظفر آباد (این این آئی) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت اور چین کے درمیان جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں، بھارتی عزائم کو دیکھتے ہوئے چین نے صف بندی کرلی ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگ آسان کام نہیں ہے لیکن بھارتیحکمران مزید پڑھیں