اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام شدید مہنگائی کے باعث حکومت سے نجات چاہتی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا اور نیئر بخاری نے سابق صدر کی خیریت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عید تعطیلات کے بعد ملک میں دکانیں اور بازار کھل گئے
اسلام آباد / کراچی: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں عید کی 3 روز کی تعطیلات کے بعد شاپنگ مالز، دکانیں اور بازار کھل گئے تاہم تعلیمی ادارے، شادی مزید پڑھیں
گزشتہ پانچ سالوں میں 29 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی، شہزاد اکبر
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ن لیگ کے دور میں 26 ارب روپے سے زیادہ کی سبسڈی دی گئی اور مجموعی طور پر گزشتہ پانچ سالوں میں 29 ارب روپے کی سبسڈی دی گئی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں شوگر رپورٹ سےمتعلق نئی مزید پڑھیں
سندھ کےجعلی ڈومیسائل بنانے پر انکوائری کمیٹی قائم
کراچی : سندھ میں دیگر صوبوں کے شہریوں کو جعلی ڈومیسائل بناکر دینے کا معاملے پر سندھ حکومت نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ۔ ترجمان چیف سیکریٹری سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ میں جعلی ڈومیسائل بنانے پرحکومت سندھ نے قاضی شاہد پرویز کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس کے سیکریٹری مزید پڑھیں
عمران خان چینی چوری پر استعفا دیں مریم اورنگزیب کا مطالبہ
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چینی تحقیقاتی کمیشن نے وزیر اعظم کو مجرم قرار دیا، ہمارا دو ٹوک مطالبہ ہے مجرم عمران خان چینی چوری پر استعفا دیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ ملک میں چینی کی قلت کے باوجود وزیراعظم نے ایکسپورٹ مزید پڑھیں
طیارہ حادثہ: ائیر بس کمپنی کا تحقیقات پر اطمینان کا اظہار
قومی ائیر لائن کے کراچی میں تباہ ہونے والے طیارے کی تحقیقات کلئے آئی فرانس سے آئے ائیر بس کمپنی کے ماہرین نے پاکستانی حکام کی جانب سے جار تحقیقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ آئی اے کے کراچی میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی تحقیقات کے لیے فرانس سے آئے ائیر بس مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا صوبے بھر کےایڈمینسٹریشن دفاتر کھولنے کا حکم
کراچی (رپورٹ :حماد حسین) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام ایڈمینسٹریشن دفاتر کھولنے کا حکم دے دیا ۔ انتظامی دفاتر کے ساتھ ساتھ صفائی کے لیے اسکول بھی کھولے جائیں، تمام ریجن کے ڈائریکٹرز متعلقہ آفیسر کو ہدایت جاری کریں کے اسکول میں ھیڈ ماسٹر کی حاضری کو یقینی بنایا جائے ۔ محکمہ مزید پڑھیں
بھارت کو منہ توڑ جواب، پاک فوج نے جاسوس ڈرون مارگرایا
اسلام آباد: چین کے بعد پاکستان نے بھی بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا،پاک فوج نے جاسوس ڈرون مارگرایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مارگرایا،بھارتی کواڈ کاپٹر ایل او مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی نے پریس کلب کے فنڈز روک کر جمہوریت کاچہرہ بے نقاب کر دیا
کراچی : سندھ حکومت کا ایک اور کارنامہ سامنے آ گیا ، پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے کراچی پریس کلب کی سالانہ گرانٹ روک لی جبکہ گزشتہ سال کی گرانٹ سے ایک کروڑ روپے بھی روک لیے گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث جہاں صحت کے شعبے مزید پڑھیں
کے الیکٹرکی نااہلی ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی، حکومت عوام کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلوائے،حافظ نعیم
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک کی جانب سے شہر میں طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بریک ڈاؤن کے باعث شہر کے بیشتر علاقوں سے بجلی غائب ہونے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کی نا اہلی اور ناقص کارکردگی ایک مزید پڑھیں