ڈاکٹر ہما ظفرمصنف، براڈکاسٹر، ماہر نفسیات اور پروفیسر تھیں ڈاکٹر ہما نے والدہ کے محبت میں شادی نہیں کی والدہ کی خبر سن کر ڈاکٹر ہما ظفر دل کے دورے سے انتقال کر گئیں راولپنڈی (ساوتھ ایشین وائر)راولپنڈی میں ریڈیو پاکستان کے دو سینیئر ممبران کورونا وائرس کا شکار ہونے کے باعث انتقال کر گئے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر 6 روز بعد مل گیا
کراچی: 22 مئی کو حادثے کا شکار طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر 6 روز بعد مل گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں 22 مئی کو حادثے میں تباہ ہونے والے طیارے کا کاک پٹ وائس ریکارڈر 6 روز بعد مل گیا، ترجمان پی آئی اے نے کاک پٹ وائس ریکارڈر مزید پڑھیں
افسوس سے بہتر احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہے : مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں پہلی مرتبہ کورونا کا شکار 1924 مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو چلے گئے ہیں، افسوس سے بہتر ہے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کیا جائے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ کا کورونا وائرس کی صورتحال سے مزید پڑھیں
طیارہ حادثہ سمیت ماضی کے حادثات بھی منظر عام پر لائیں گے، عمران خان
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ طیارہ حادثہ سمیت ماضی میں ہونے والے تمام حادثوں کی رپورٹ بھی منظر عام پر لائی جائے گی، طیارہ حادثے کی شفاف اور غیرجانبدار انکوائری کرکے حقائق منظرعام پر لائیں گے۔ عمران خان نے کہاکہ جن کے گھر یا املاک طیارہ حادثے سے متاثر ہوئے ہیں مزید پڑھیں
سلامتی کونسل کو کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم کا نوٹس لینا چاہئے، منیر اکرم
نیویارک: اقوام متحدہ کے مستقل پاکستانی سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل میں ورچوئل بحث کا انعقاد کیا گیا جس کا موضوع مقبوضہ کشریب کی عوام پر بھارتی مظالم کا سدِ باب تھااس حوالے مزید پڑھیں
طیارہ حادثہ: جو بھی ذمےدار ہوگاوہ منطقی انجام تک پہنچے گا، غلام سرور
وفاقی وزیربرائے ہوا بازی غلام سرورخان کا کہنا ہےکہ طیارے حادثے میں جو بھی ذمےدار ہوگاوہ منطقی انجام تک پہنچے گا،کم وقت میں صاف شفاف تحقیقات اورساری معلومات عوام کےسامنےرکھناہماری ذمےداری ہے۔ غلام سرورخان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے ہر معاملے پر سیاست کی جاتی ہے، 2010میں بھی ایک طیارہ حادثہ مزید پڑھیں
28مئی کوپاکستان نے خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا، آئی ایس پی آر
اسلام آباد :پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 28مئی کوپاکستان نے خطے میں طاقت کے توازن کو بحال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ ایٹمی پروگرام کےخالق،سائنسدانوں اور انجینیرزکوسلام کو سلام پیش کرتے ہیں ، مزید پڑھیں
ملکی تاریخ میں ایٹمی دھماکوں کویاد رکھا جائے گا، شہباز شریف
لاہور:صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف کا کہنا ہےکہ ملکی تاریخ میں ایٹمی دھماکوں کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا، بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی دھجیاں بکھیررہاہے۔ یوم تکبیرکی تقریب سے شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مشکل گھڑی میں وزیراعظم آگےبڑھ کرقوم کو اکٹھا کرتے، لیکن کوروناکےمعاملےپرکنفیوژن پھیلائی گئی، بھارت مقبوضہ کشمیر میں جارحیت مزید پڑھیں
یوم تکبیر قوم کی بہادری کی علامت کادن ہے، ڈاکٹر عبدالقدیر خان
لاہور: معروف ایٹمی سائنسدان محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ 28 مئی پاکستانی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے، اس دن ملک کا دفاع ناقابل تسخیر بنا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہپاکستان ایک ایٹمی قوت کے طور پر دنیا کے سامنے آیا، 28مئی کو پوری دنیا مزید پڑھیں
گذشتہ حکومتوں نے کاروباری فائدے کے لیے ملک کی جڑوں کوکمزورکیا، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ گذشتہ حکومتوں نے کاروباری فائدے کے لیے ملک کی جڑوں کوکمزورکیا،سابق حکومتوں نےاداروں میں اپنےلوگ بھرتی کیے۔ شبلی فراز نے پریس کانفرنس میں گذشتہ حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سابق حکومت نےہیرپھیرکیلئےاداروں کواستعمال کیا، ن لیگ والےکوئی کام مفت نہیں کرتے،یہ مزید پڑھیں