ٹیکسلا ( آن لائن ) وفاقی وزیرایوی ایشن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ احتساب کے قوانین میں ترمیم نہیں ہونی چاہیے،میرے اثاثوں کی تحقیقات بھی 71 ء سے ہونی چاہیے،حکومتی زعماء سمیت اپوزیشن کے لوگ بھی اپنے آپ کو احتساب کے لیے پیش کریں، جو لوگ ملک کو35 برس سے دونوں ہاتھوں سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جاسوس کبوتر پکڑنے کا بھارتی دعویٰ کبوتر کے مالک نے مسترد کردیا
سیالکوٹ (این این آئی) سیالکوٹ کے علاقے بگا شکرگڑھ کے رہائشی نے بھارتی بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا پاکستانی جاسوس کبوتر کو پکڑنے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مذکورہ کبوتر کے مالک ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈی سے ملحق بگا شکرگڑھ کے رہائشی حبیب اللہ نے مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج سے گرد آلود ہوائوں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد (آن لائن+اے پی پی) محکمہ موسمیات نے آج جمعرات سے آئندہ منگل تک ملک بھر میں گرد آلود ہوائوں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جبکہ این ڈی ایم اے نے ممکنہ صورتحال کے تحت متعلقہ محکموں کو چوکس رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان محکمہ موسمیات نے آج مزید پڑھیں
بھارتی فوج شہید ریاض نائیکو کی مقبولیت سے بوکھلاگئی( میت قبر سے نکال کر نامعلوم مقام پر دفنانے کا فیصلہ)
سرینگر/اسلام آباد(اے پی پی+مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج معروف مجاہد کمانڈر شہید ریاض نائیکو کی مقبولیت سے بوکھلاگئی اور میت قبر سے نکال کر خفیہ مقام پر دفنانے کا فیصلہ کرلیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق سونہ مرگ گاندربل میں شہید ریاض نائیکو کی قبر پر لوگوں کی جوق درجوق آمد نے قابض فوج کا پریشان کررکھا مزید پڑھیں
ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں‘ سندھ میں پارہ 50ڈگری تک پہنچ گیا‘ بجلی کی لوڈ شیڈنگ نے زندگی اجیرن بنادی
کراچی/ حیدرآباد/ ٹنڈوالٰہیار/ جیکب آباد/ میرپورخاص/ لاہور/ اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر+ نمائندگان جسارت+ مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں شدید گرمی کا راج ہے، گرمی نے لوگوں کو بے حال کر دیا، سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا، حیدرآباد، سکھر، نوابشاہ، موہنجوداڑو، مٹھی اور جیک آباد شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں،شدید گرمی کے باعث مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے مزید 34 افراد جاں بحق: تعداد 1,260 ہوگئیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 61 ہزار 227 جبکہ 1,260 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 24,206 پنجاب میں 22,037 ،بلوچستان میں 3,616 خیبر پختونخواہ 8,483، گلگت بلتستان میں 651 ، اسلام آباد میں 2.015اور آزاد کشمیر میں 219 مزید پڑھیں
دھوکہ شوہر نے دیا، تشدد عظمیٰ خان پر کیوں کیا؟ جنید خان
واشنگٹن — پاکستان کے مشہور گلوکار اور اداکار جنید خان نے کہا ہے کہ انھوں نے والدین کی پسند سے شادی کی۔ پرستار خواتین کے زیادہ پیغامات آتے ہیں تو بیوی وہی بیویوں والی حرکتیں کرتی ہے۔ لیکن وہ پیار سے تنگ کرنے والی ہوتی ہیں۔ میں اور میری بیوی ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں مزید پڑھیں
امریکی ڈرامہ نگار اور ہم جنس پرست رہنما لیری کریمر کا انتقال
ویب ڈیسک — امریکہ کے ممتاز ڈرامہ نگار، ادیب اور فلمساز لیری کریمر بدھ کو انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 84 سال تھی۔ وہ ہم جنس پرستوں کے حقوق کے رہنما تھے اور ان کی غصیلی آواز اور برہم قلم نے اس وقت ایڈز کے بارے میں شعور اجاگر کیا جب دنیا اس کے بارے مزید پڑھیں
کرونا وائرس کے اثرات امریکی سینیٹ کے انتخابات پر بھی پڑ رہے ہیں
واشنگٹن — صدر اور کانگریس کی نشستوں کے لیے نومبر 2020ء اب زیادہ دور نہیں۔ مگر کرونا وائرس کی وجہ سے وہ روایتی گہما گہمی دیکھنے میں نہیں آ رہی۔ سینیٹ میں اس بار کس جماعت کو اکثریت حاصل ہوگی سیاسی مبصرین کے لیے اندازہ لگانا مشکل ہے۔ بہرحال، عالمگیر وبا کے ماحول میں اس مزید پڑھیں
مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کیلئے خطرہ ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے، مزید پڑھیں