لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہےکہ مسئلہ کشمیر پر قومی قیادت کا مشاورتی اجلاس فوری بلایا جائے، اداروں کو مکمل تباہی سے بچانے کے لیے بے لاگ احتساب کی ضرورت ہے ۔ سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ کورونا وبا اور رمضان المبارک میں متاثرین اور مستحقین کی خدمت کرنے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیر اعظم کب تک سندھ حکومت کو موقع دیں گے، فردوس شمیم نقوی
اپوزیشن لیڈر سندھ اسبلی اور رہما تحریک انصاف فردوس شمیم نقوی نےوزیراعظم عمران خان سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ آپ کب تک سندھ حکومت کو موقعہ دیں گے؟ اب لوٹ مار ختم ہونی چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماٶں فردوس شمیم نقوی نے پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلی عادل شیخ اور بیت المال سندھ مزید پڑھیں
مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی آزاد حیثیت ختم کرنا چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے، مودی حکومت بھارت میں رہنے والے اقلیتوں کے مزید پڑھیں
بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
لاہور: کورونالاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں پھنسے پاکستانیوں میں سے مزید 176 شہری واہگہ بارڈرکے راستے واپس پہنچ گئے۔ کورونا وائرس کی وجہ سے بند کئےگئے واہگہ بارڈر کو خصوصی طورپرکھولاگیا اور بدھ کے روز بھارت سے پاکستانی شہریوں کا تیسرا قافلہ واپس پاکستان پہنچا ہے۔ یہ پاکستانی بھارت کی 20 مختلف ریاستوں میں گزشتہ مزید پڑھیں
سندھ حکومت کا درگاہ لعل شہباز قلندر کو زائرین کے لیے کھولنے کا فیصلہ
سیہون: سندھ حکومت نے درگاہ حضرت سیدناعثمان مروندی المعروف قلندر لعل شہباز کو تقریبا ڈھائی ماہ بعد زائرین کے لیے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف منور مہیسر نے بتایا کہ درگاہ قلندر لعل شہباز کو کل جمعرات سے ایس او پی کے تحت کھولاجائے گا، مزار پر ایس او پی پر سختی سے مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی وائرس سے صحت یاب افراد سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل
کراچی (نمائندہ جسارت)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے اپنے ویڈیو بیان میں پسوَ امیونائیزیشن کے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ وزیر صحت سندھ کا کہنا تھا کہ اس وقت ہمیں پلازما کی اشد ضرورت ہے۔ پسوَ امیونائیزیشن کے لیے مزید پڑھیں
وزیر ہوابازی وسربراہ پی آئی اے پرمقدمہ درج کرنیکی درخواست دائر
کراچی (نمائندہ جسارت)ماڈل کالونی تھانے میں پی آئی اے کے طیارہ حادثے پر وفاقی وزیر ہوابازی اور پی آئی اے سربراہ سمیت دیگر ذمے داروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی گئی۔ قادرخان مندوخیل اور رضوان خانزادہ کی جانب سے دی گئی درخواست میںکہا گیا کہ ناقص کارکردگی اور غفلت برتنے پر مزید پڑھیں
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان نے کرفیو لگانے کا مشورہ دیدیا
کوئٹہ (آن لائن) ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر سلیم ابڑونے بلوچستان میں کورونا وائرس کی پھیلتی وباپرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے ایک بار پھر کرفیو نافذ کرنے کا مشورہ دے دیا عوام کی جانب سے ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا ہے شاپنگ سینٹرز،تجارتی مراکز کھلنے رش بڑھ گیا جبکہ شہر کی اہم شاہراہوں مزید پڑھیں
شہبازشریف ملنگ بن کر ڈرائنگ روم میں بیٹھے ہیں‘ فیاض چوہان
لاہور(نمائندہ جسارت)وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ سارا پاکستان کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے کے نعرے پر عمل پیرا ہے لیکن شہباز شریف دبنگ بننے کے بجائے ملنگ بن کر ڈرائنگ روم میں ماسک لگائے بیٹھے ہیں۔ شہباز شریف کمرے سے باہر نکلیں تو انہیں حقائق کا پتا چلے۔وزیرِ اطلاعات پنجاب مزید پڑھیں
قصور:ٹرین نے کار کو روند دیا‘ 4افراد جاں بحق
قصور (اے پی پی) لنڈاپھاٹک پتوکی میں پھاٹک کراس کرتے ہوئے ٹرین نے2 خاندانوں کوکارسمیت روند ڈالا۔ غفلت کا مظاہرہ کرنیوالے ریلوے کے 3ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہورجانے والی خیبرمیل ایکسپریس نے لنڈاپھاٹک پتوکی پر پھاٹک کراس کرنے والے دونوں بھائی سرفرازاور حماد جبکہ ان کی بیویاں کرن مزید پڑھیں