کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کے باعث مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جس کے بعد صوبے میں اس وبا سے لقمہ اجل بننے والے 374 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا کی صورت حال کے حوالے سے اپنے وڈیو پیغام میں مراد علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے بھر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کرونا وائرس اور سائیبر حملے ساتھ ساتھ جاری
واشنگٹن — کرونا وائرس کی عالم گیر وبا کے باوجود سائیبر حملوں کے خطرات پوری دنیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ بہت سے ممالک ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ سائیبر جنگ میں ملوث ہیں۔ ہر ملک یہی شکایت کرتا ہے کہ اس کے سائیبر حقوق پر ڈاکے پڑ رہے ہیں۔ یہاں تک کہ مزید پڑھیں
امریکہ میں کون سی قومی تعطیل کب منائی جاتی ہے؟
واشنگٹن — امریکہ میں آج میموریل ڈے منایا جا رہا ہے اور ملک بھر میں قومی تعطیل ہے۔ اتفاق سے پاکستان میں بھی عید الفطر کی تعطیلات جاری ہیں۔ کرونا وائرس کی وجہ سے بیشتر کاروبار اور دفاتر بند ہیں۔ قومی تعطیل کی اہمیت یوں بھی ہے کہ جن لوگوں نے آج کام کیا، انھیں مزید پڑھیں
امریکہ اور چین کے بڑھتے اختلافات اور پاکستان کی مشکلات
واشنگٹن — امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات سے پاکستان کے لیے مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کیونکہ اس کا دنیا کی ان دو سب سے بڑی معیشتوں پر بہت انحصار ہے, پاکستان ایک طرف چین کی مدد سے رابطہ سڑکوں کے نظام اور اقتصادی ترقی کے منصوبوں کو آگے بڑھا رہا مزید پڑھیں
انھیں مردہ نہ کہو کہ وہ زندہ ہیں
ID3
اپنوں سے دور عید گزانے والا ایمبولنس ڈرائیور
No media source currently available
کرونا وائرس کے زور میں کمی، ڈاکٹر بے روزگار ہونے لگے
واشنگٹن — کرونا وائرس کی عالمی وبا کے نتیجے میں تباہ کاریاں اب بھی جاری ہیں اور اقتصادی معاشرتی زندگی کو اس نے درہم برہم کر رکھا ہے۔ اب بہت سے ممالک کئی مہینوں کے بعد لاک ڈاون میں نرمی کر رہے ہیں تاکہ معیشت کو سنبھالا دیا جا سکے اور معمول کی زندگی کی مزید پڑھیں
کرونا بحران میں ‘غلط اطلاعات کی وبا’ پر کنٹرول ضروری ہے
واشنگٹن — اقوام متحدہ نے ایک نئے پروگرام کا اعلان کیا ہے جس کے تحت کوویڈ 19 کے متعلق مصدقہ اطلاعات فراہم کی جائیں گی تا کہ اس موذی مرض کے ساتھ ساتھ "غلط اطلاعات کی وبا” سے بھی مقابلہ کیا جا سکے۔ اس نئے منصوبہ کا نام ویریفائیڈ یعنی مصدقہ رکھا گیا ہے اور مزید پڑھیں
پاکستان اور چین امریکہ تعلقات میں تناو
ID3
بھارتی اور برازیلی فوجی امن کار خواتین نے اقوام متحدہ کا ایوارڈ جیت لیا
ویب ڈسک — بھارتی فوج کی میجر سُمن گاوامی اور برازیلی بحریہ کی کمانڈر کارلا مونٹیرِیو ڈی کوسٹارو کو سن 2019 کیلئے اقوام متحدہ کے ملٹری جینڈر ایڈووکیٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ کمانڈر کارلا وسط افریقی جمہوریہ میں یونائیٹڈ نیشنز ملٹی ڈائی مینشنل انٹی گریٹڈ سٹیبیلائزیشن مشن کیلئے خدمات انجام دے رہی تھیں۔ میجر مزید پڑھیں