ڈبلیو ایچ او نے کرونا کے لیے صدر ٹرمپ کی مجوزہ دوا ہائڈروکسی کلورو کوئن کے ٹرائلز روک دیے

ویب ڈیسک —  عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کرونا وائرس کے علاج کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کردہ دوا ہائیڈروکسی کلورو کوئن کے ٹرائلز فوری طور پر روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے پیر کو کہا ہے کہ دوا کے استعمال سے شرح اموات میں اضافے کے شواہد مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے

 کراچی: ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے اہم تصاویر اور وڈیو کی شکل میں شواہد اکٹھے کئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق معروف طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کے ماہرین پر مشتمل 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے ماڈل کالونی میں طیارہ حادثے کی جائے وقوعہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: کراچی طیارے حادثہ کے بعد پی آئی اے نے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کہ پی آئی اے پرانے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم کو جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ سسٹم سے تبدیل کرنے جارہا ہے، جدید اور عالمی معیار کے مطابق فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم ترکی مزید پڑھیں

ایک ایکڑ زمین کے لیے بیوی اور ساس کا قتل

پاک پتن: نواحی گاؤں امر سنگھ میں ایک شخص نے ایک ایکڑ زمین کے لیے بیوی اور ساس کا قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاک پتن کے تھانہ کلینہ کی حدود میں واقع گاؤں امر سنگھ میں قربان نامی شخص نے اپنی بیوی مختاراں بی بی اور ساس شمیم بی بی کو قتل کردیا۔ لاشوں مزید پڑھیں

لاک ڈاوَن کھولنے سے پہلے حکمت عملی ہوتی تو کورونا متاثرین نہ بڑھتے، شہبازشریف

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لاک ڈاوَن کھولنے سے پہلے حکمت عملی ہوتی تو متاثرین کی تعداد میں اضافہ نہ ہوتا۔ شہباز شریف نے ملک میں کورونا سے متاثرین اور اموات کی شرح میں اضافے پر اظہار افسوس کے ہوئے کہا مزید پڑھیں

تدفین کے لئے 10 لاکھ روپے فی کس لواحقین تک پہنچائے جارہے ہیں، ترجمان پی آئی اے

 کراچی: ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا عملہ اوررضاکار لواحقین کی خدمت کیلئے 24 گھنٹے ایمرجنسی ریسپانس سینٹر میں مصروف عمل ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق متاثرہ خاندانوں سے پی آئی اے انتظامیہ مسلسل رابطے میں ہے، پی آئی اے کا عملہ اوررضاکارلواحقین مزید پڑھیں

پتوکی میں گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

پتوکی: لنڈا پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پتوکی میں گاڑی لنڈا ریلوے پھاٹک عبور کررہی تھی کہ ٹرین کی زد میں آگئی، تصادم کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 2 خواتین سمیت چاروں افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق مزید پڑھیں

دنیا وزیراعظم کی کورونا سے متعلق حکمت عملی کو اپنا رہی ہے، شہباز گل

 اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا سے متعلق جس حکمت عملی کی بات شروع سے کر رہے تھے دنیا آج اسے اپنا رہی ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے کورونا کی صورت حال پر تشویش سے متعلق بیان کے رد عمل میں شہباز گل نے مزید پڑھیں

عید سیزن کے دوران گزشتہ سال کی نسبت کاروبار میں 86 فیصد کمی

 کراچی: شہر قائد میں رواں عید سیزن کے دوران گزشتہ سال کی نسبت کاروبار میں تقریبا 86 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن نے ملک کے دیگر شہروں کی طرح کراچی کے چھوٹے تاجروں کے عید سیزن کو بھی بری طرح متاثر کیا۔ عید سیزن میں تجارتی مراکز صرف 10 مزید پڑھیں

بھارت میں پھنسے مزید 179 پاکستانی 27 مئی کو واہگہ کے راستے واپس پہنچیں گے

 لاہور: کورونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھارت میں پھنسے 179 پاکستانیوں 27 مئی کو واہگہ کے راستے واپس پہنچیں گے۔ کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے پاکستان اور بھارت نے مارچ کے وسط میں واہگہ اٹاری بارڈر کو مکمل طور پر بند کردیا تھا، جس کی وجہ سے دونوں مزید پڑھیں