عوام اب وبا کے ساتھ حکومت سے بھی نجات چاہتے ہیں‘ رانا ثنا

فیصل آباد(صباح نیوز)سابق صوبائی وزیرقانون اورمسلم لیگ ن پنجاب کے صدرراناثنااللہ خان نے کہاہے کہ حکومت کورونامیںغیرسنجیدہ جبکہ غریب عوام بھوک سے رنجیدہ ہیں‘ 2ماہ کے لاک ڈاﺅن میںبے روزگارہونے والے لوگوںکے لیے حکومت متبادل اقدامات کیے بغیردوبارہ لاک ڈاﺅن کرے گی تو ان کاسخت ردعمل آسکتا ہے۔لاک ڈاﺅن میںوباسے نجات نہیںملی بلکہ غریب لوگوںکے مزید پڑھیں

پنجاب میں سرکاری ملازمین کے امدادی فنڈز میں بھی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری

سرگودھا (آن لائن) حکومت پنجاب نے مالی مشکلات کے پیش نظر سرکاری ملازمین کے امدادی فنڈز میں بھی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، ذرائع کے مطابق بینوولنٹ فنڈز سے ہونیوالی ادائیگیوں میں حکومت کی جانب سے 50 فیصد تک کمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

پیٹرول کا وافر ذخیرہ موجود ہے، ترجمان وزارت پیٹرولیم

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت پیٹرولیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملکی طلب پوری کرنے کیلیے پیٹرول کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ ترجمان نے کہا کہ 25 مئی کو 2 لاکھ 55 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول موجود تھا جو 11 دن کیلیے کافی ہے۔ اس کے علاوہ تقریباً 58 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول مزید پڑھیں

سیکولر طبقے نے علما اور شعائر اسلام کیخلاف جنگ شروع کررکھی ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی و ملی یکجہتی کونسل کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عید الفطر کے چاند کی آڑ میں حکومتی چھتری تلے سیکولر طبقے نے علما اور شعائر اسلام کے خلاف کھلی جنگ شروع کررکھی ہے ۔حکومت علما کے ساتھ مل کر مستقل بنیاد پر رویت ہلال کا مسئلہ مزید پڑھیں

امریکا سے پاکستانیوں کو لانے کیلیے خصوصی پرواز چلائیں گے، وزارت خارجہ

اسلام آباد (اے پی پی) وزارت خارجہ نے امریکا سے پاکستانی شہریوں کو واپس لانے کے لیے خصوصی پرواز چلانے کا اعلان کیا ہے۔ پی آئی اے اعلامیہ کے مطابق وطن واپس آنے کے خواہشمند ہم وطنوں نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانہ میں رجسٹریشن نہیں کرائی تو انہیں رجسٹریشن کرانا ہو گی۔ مسافرخصوصی پرواز سے مزید پڑھیں

کرونا وائرس اور سائبر حملے ساتھ ساتھ جاری

واشنگٹن —  کرونا وائرس کی عالم گیر وبا کے باوجود سائیبر حملوں کے خطرات پوری دنیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ بہت سے ممالک ایک دوسرے پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ سائیبر جنگ میں ملوث ہیں۔ ہر ملک یہی شکایت کرتا ہے کہ اس کے سائیبر حقوق پر ڈاکے پڑ رہے ہیں۔ یہاں تک کہ مزید پڑھیں

کرونا وائرس: چین کا بھارت سے اپنے شہریوں کے انخلا کا اعلان

ویب ڈیسک —  چین نے کرونا وائرس کے باعث بھارت میں پھنسے اپنے شہریوں کو خصوصی پروازوں کے ذریعے وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب بھارت میں کرونا وائرس کیسز میں تیزی سے اضافے کے علاوہ چین کے ساتھ سرحدی تنازعات پر کشیدگی میں بھی مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں پابندیاں نرم، سعودی عرب جمعرات سے کرفیو محدود کرے گا

ویب ڈیسک —  مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ملکوں میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عائد پابندیوں میں نرمی کا آغاز ہو گیا ہے۔ شام، فلسطین اور ایران میں پابندیاں نرم کر دی گئی ہیں جب کہ سعودی عرب رواں ہفتے سے نرمی کرے گا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے نے منگل مزید پڑھیں

پاکستان میں سینیٹ انتخابات ‘شو آف ہینڈ’ کے ذریعے کرانے کی تجویز

اسلام آباد —  پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کے انتخابات خفیہ رائے شماری کے بجائے ‘شو آف ہینڈز’ یعنی اوپن ووٹنگ کے ذریعے کرانے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی اتحاد نے مجوزہ آئینی ترمیم کے لیے درکار دو تہائی اکثریت نہ ہونے کے باعث حزبِ مزید پڑھیں

پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات جاری، ایئر بس کی ٹیم بھی کراچی پہنچ گئی

اسلام آباد —  جمعے کو کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 8303 کے حادثے کے بعد تحقیقات کا عمل جاری ہے۔ طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کے فرانسیسی ماہرین کی ٹیم بھی منگل کی صبح پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ایئر بس بنانے والی کمپنی کے ماہرین کی 11 مزید پڑھیں