شہریوں کا حساس ڈیٹا لیک ہونے کا معاملہ، وفاقی حکومت سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ  نے وفاقی حکومت سے 24 جون کو حساس ڈیٹا محفوظ بنانے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے کہا کہ بتایا جائے وفاقی حکومت کی تحقیقات میں اب تک کیا پیش رفت ہوئی ہے؟ جس پر ماہرسائبرسیکیورٹی نے کہا کہ تحقیقات مکمل ہونی والی ہیں ڈیٹا لیک میں کون کون ملوث ہے، مزید پڑھیں

ہم تعلیمی اداروں کو کھولنے کے لیے کوئی حتمی تاریخ نہیں دے سکتے، سعید غنی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی  کا کہنا ہے کہ اس وقت ہم تعلیمی اداروں کو کھولنے کے حوالے سے کوئی حتمی تاریخ دینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔ سعید غنی سے کیتھولک ایجوکیشن بورڈ آف کراچی کے وائس چیئرمین فادر صالح ڈائیگو کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ : لاشوں کی تشخیص کا عمل کچھ دنوں میں مکمل ہوجائے گا، جامعہ کراچی

کراچی (رپورٹ : حماد حسین) بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ  طیارہ حادثے کی لاشوں کی تشخیص کا عمل انتہائی پیچیدہ ہے،  چھ سے سات دنوں میں مکمل ہوجائے گا۔ سولہ(16)ڈی این اے رپورٹس محکمہ پولیس سندھ کو ارسال کردی مزید پڑھیں

سیاست میں رہ کرسیاستدان مافیازکی مددکرتےہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ سیاست میں رہ کرکرپٹ سیاستدان مافیازکی مددکرتےہیں، مافیازنےسیاست کو کاروبار بنایا ہوا ہے، حکومت کاچینی اسکینڈل پرتحقیقات اوررپورٹ پبلک کرناتاریخی اقدام ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت عوام کوانصاف کی آسان اورفوری فراہمی کیلئےقانونی اصلاحات کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیرقانون بیرسٹر فروغ نسیم نے موجودہ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کا افسران کی حاضری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری

کراچی :محکمہ تعلیم سندھ نے سندھ سیکریٹری میں افسران اور ملازمین کی حاضری سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کر دیا ۔   میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کے سیکریٹری خالد حیدر شاہ نے تمام ڈپٹی سیکریٹریز ، ایڈیشنل سیکریٹریز  اور سیکشن آفیسر  کو اپنے ضروری اسٹاف کے ساتھ آفس میں حاضری کو یقینی بنانے مزید پڑھیں

کراچی:گرین لائن منصوبہ تاحال تاخیر کاشکار ہے

کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری)وفاقی حکومت کا کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا گرین لائن منصوبہ تاحال تاخیر کاشکار ہے جبکہ منصوبے کے لئے 80بسیں خریدنے پر وفاق اور سندھ حکومت میں معاہدہ طے پاگیا ہے۔وفاقی حکومت منصوبے کے لئے 80بسیں خریدنے کے ساتھ 3سال تک منصوبے کے انتظامی امور چلائے گی۔معاہدہ کیبنٹ ڈویڑن کوارسال کردیا گیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

تحریک انصاف عوام کو قانون توڑنےپر اکسا رہی ہے،  مولا بخش چانڈیو

کراچی : پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان  سینیٹر مولابخش چانڈیو  کا کہنا ہے کہ  سندھ میں تحریک انصاف عوام کو قانون توڑنےپر اکسا رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولا بخش چانڈیونے کہا کہ ٹڈیاں پورا ملک کھا گئیں حکمران اب تک سو رہے ہیں،قوم سے خطابوں سے نہ کورونا کا خاتمہ ہوگا نہ ٹڈیاں مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) محکمہ تعلیم سندھ نے یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، کورونا وائرس کے پیش نظر اسکول مزید بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے یکم جون کو اسکول دوبارہ کھولنے سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا،محکمہ تعلیم کا کہنا ہے مزید پڑھیں