واشنگٹن — افغانستان کے پکتیا صوبے کے علاقے داندے پٹن میں افغان سرحدی چوکیوں پر طالبان حملے کے نتیجے میں افغان سیکیورٹی فورسز کے کم از کم 14 اہل کار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ طالبان نے حملے کی ذمے داری قبول کر لی ہے۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
نیتن یاہو کا فلسطینی آبادیوں پر قبضے کا منصوبہ
No media source currently available
صدر ٹرمپ اور ٹوئٹر کی جنگ جاری
ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ہنگامہ آرائی سے متاثرہ شہر مناپولیس کی صورت حال قابو میں لانے کے لیے کارروائی کریں گے۔ انھوں نے پولیس کی حراست میں ایک سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر پرتشدد مظاہرے کرنے والوں کو غنڈے قرار دیا اور کہا کہ گولی مزید پڑھیں
بلیک باکس فرانس میں ڈی کوڈ کیا جائے گا
No media source currently available
‘ہمارے والدین کے ساتھ اپنے والدین جیسا سلوک کریں’
No media source currently available
شام اور عراق میں داعش پھر سرگرم، تجزیہ کاروں اور عہدیداروں کا انتباہ
واشنگٹن — داعش کی دہشت گرد تنظیم کیا پھر سے منظم ہو رہی ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو تجزیہ کاروں سمیت بعض امریکی عہدیداروں کے لئے بھی توجہ کا موضوع بنا ہوا ہے۔، یہاں امریکہ میں دہشت گردی کا قلع قمع کرنے سے متعلق ذمہ داران کے حالیہ تجزیوں کے مطابق، داعش کے مزید پڑھیں
لوئیز ول میں مظاہرے کے دوران فائرنگ سے 7 افراد زخمی
واشنگٹن — امریکی ریاست کنٹکی کے شہر لوئیز ول میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران گولی چلنے سے کم از کم 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ یہ مظاہرے پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام خاتون کی ہلاکت کے خلاف کیے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستانی اقلیتیں قوم کے ہیرے جواہرات کیوں ہیں، نئی کتاب
واشنگٹن — گزشتہ کئی سالوں میں پاکستان کو اقلیتوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے بین الاقوامی میڈیا میں کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ حال ہی میں دیکھنے میں آیا کہ کرتارپور راہداری کے کھلنے، مندروں کی بحالی اور آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد اقلیتوں کے بارے میں پاکستان کے کچھ اقدامات مزید پڑھیں
انور منصور اور فروغ نسیم توہین عدالت کے مرتکب ہوئے، جسٹس فائز عیسی
اسلام آباد: صدارتی ریفرنس کیخلاف کیس میں جسٹس فائز عیسی نے متفرق درخواست جمع کرادی۔ جسٹس فائز عیسی نے درخواست میں کہا کہ سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے ججز کیخلاف توہین آمیز بیان دیا، یہ بیان انہوں نے عدالت میں فروغ نسیم کی موجودگی میں دیا جنہوں نے عدالت میں اس سے لاتعلقی کا مزید پڑھیں
ملک میں جاری ٹرین آپریشن میں غیر معینہ مدت تک توسیع
لاہور: ریلوے حکام نے ملک بھر میں جزوی طور پر چلنے والی15 ٹرینوں کو غیر معینہ مدت تک چلانے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مزید 5 ٹرینوں کو بھی چلانے کی اجازت دیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت نے ریلوے کو ابتدائی طور پر 15 ٹرینوں کو 31مئی تک چلانے کی اجازت دی تھی۔ چیف کمرشل مزید پڑھیں