پشاور: خیبرپختون خوا میں یکم جون سے جامعات کھولنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلامیہ کالج، پشاور یونیورسٹی، صوابی یونیورسٹی، ہزارہ یونیورسٹی سمیت دیگر جامعات کل سے کھول دی جائیں گی۔ تمام جامعات میں کورونا وائرس کے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز
پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز روانہ ہوگئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار کوئی طیارہ پاکستان سے براہ راست امریکا کے شہر نیو جرسی پہنچے گا۔ پی کے 8711 دو سو سے زائد مسافروں کو لے کر امریکا کے شہر نیو جرسی کے لئے روانہ ہوا جب کہ پی آئی مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں12 روپے تک کمی
اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات میں تقریباً 12 روپے تک کی کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔ مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی لیٹر کمی کی جس کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت47 روپے 44 پیسے سے کم ہو کر 35 روپے 56 پیسے فی لیٹر اور پیٹرول کی فی لیٹر مزید پڑھیں
اسکول کھولنے کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا: سعید غنی
سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ صوبے میں اسکول کھولنے کا تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک بیان میں وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے کی وباء کے باعث حالات کا جائزہ لے کر تعلیمی ادارے کھولنے مزید پڑھیں
ملک میں کورونا بے قابو مزید 88 افراد جاں بحق: تعداد 1,483 ہوگئیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 69 ہزار 496 جبکہ 1,483 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں 27,360 پنجاب میں 25,056 ،بلوچستان میں 4,193 خیبر پختونخواہ 9,540، گلگت بلتستان میں 678 ، اسلام آباد میں 2.418 اور آزاد کشمیر میں مزید پڑھیں
کورونا وائرس:اسلام آباد میں ماسک پہننے کو لازمی قرار دے دیا گیا
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں ماسک پہننے کو لازمی قرار دے دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں تمام عوامی مقامات پرماسک پہننا لازم قرار دے دیا گیا ہے، ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ مزید پڑھیں
بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کے ساتھ کھڑے ہیں: سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانی شدید مشکلات کا شکار ہیں جبکہ حکومت اپنی ذمہ داریاں نہیں نبھا رہی۔ پشاور میں بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی سے متعلق مظاہرے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ بیرون ملک مزید پڑھیں
حیران ہوں پی ٹی وی دوسرے ممالک کی پروڈکشن پر فخر محسوس کر رہا ہے: فواد چوہدری
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری ملک میں دکھائے جانے والے ترک ڈرامے “ارطغرل غازی” کی مخالفت کرنے لگے۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بیان دیا کہ حیران ہوں کہ پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک (پی ٹی وی) دوسرے ممالک کی پروڈکشن پر فخر محسوس کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
ترجمان سندھ حکومت کی لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کی زیرگردش افواہوں کی تردید
ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے لاک ڈاؤن میں اضافے اور سختی کے حوالے سےگردش کرنے والی افواہوں کی تردیدکردی ہے۔ بیرسٹر مرتضی وہاب نےاہم ویڈیو بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا پر افواہوں کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے مارکیٹوں کا رُخ کیا، جو خطرناک ثابت ہوسکتا ہے،عوام حکومت کے اعلان تک مزید پڑھیں
اٹھارہ سال سے کم افراد کو سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد
حکومت نے 18 سال سے کم عمر افراد کو سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ شہری آئندہ نسلوں کی صحت وبہبود کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ عالمی دن برائےانسداد تمباکو کے موقع پر معاون خصوصی ڈاکٹرظفر مرزا نے پیغام میں کہا کہ پوری دنیا میں انسداد تمباکو کا عالمی مزید پڑھیں