ٹھٹھہ(نمائندہ جسارت) جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ظلم کے نظام کا خاتمہ اور اسلامی نظام کا قیام ہی ملک و قوم کے تمام مسائل کا حل ہے۔ جعلی شناختی کارڈ کے بعد سندھ میں جعلی ڈومیسائل کا کاروبار تشویش ناک اور حکومت کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سعودی عرب میں انتقال کرنیوالے پاکستانی کی میت وطن پہنچ گئی
سرگودھا (صباح نیوز)حکومت پاکستان کی طرف سے انٹرنیشنل ائرلائن کو پاکستان میں اترنے کی اجازت دینے کے بعد سرگودھا کے نواحی علاقہ جھال چکیاں کے رہائشی سعودی عرب میں روزگار کے سلسلے میں مقیم حاجی محمد صفدر کی میت اڑھائی ماہ بعد وطن واپس پہنچ گئی ،حاجی محمد صفدر روزگار کے سلسلے میں عرصہ پندرہ مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ کے اسکواڈ کو حادثہ 4اہلکار زخمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر)اتوار کی شب وزیراعلیٰ سندھ کے حفاظتی اسکواڈ میں شامل پولیس موبائل نمبر SPF264 کمشنر کراچی آفس کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے اس میں سوار اسپیشل سیکورٹی یونٹ کے سب انسپکٹر سید رضا شاہ ،سب انسپکٹر اختر مسعود، کانسٹیبل فیصل اور صفدر زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر مزید پڑھیں
سرفرز بگٹی کے قافلے سمیت حادثات میں 27افراد ہلاک‘61زخمی
خانیوال ‘کالاشاہ کاکو ‘نوشکی ‘لورالائی(خبر ایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک)خانیوال ‘ کالاشاہ کاکو ‘ نوشکی اور لورالائی میں ٹریفک حادثات میں24افراد ہلاک‘61 زخمی ہوگئے۔خانیوال میں بے قابو بس الٹنے سے9 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے،زخمیوں اور لاشوں کواسپتال منتقل کیاگیا ،حادثے میں6ماہ کا بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا،تیز رفتار مسافر بس لاہور سے مزید پڑھیں
کسی کو پسند ہو یا نہیں، سی پیک پایہ تکمیل کوپہنچے گا‘ وزیر خارجہ
ملتان: وزیر خار جہ مخدوم شاہ محمود قر یشی پر یس کانفر نس کر ر ہے ہیں ملتان (اے پی پی)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ سی پیک محفوظ ہے۔ بھارت یا کسی اور کو پسند ہو یا نہ ہو ہرسیاسی پارٹی کا اتفاق ہے کہ سی پیک کو پایہ تکمیل تک پہنچانا مزید پڑھیں
ترکی نے مساجد کے دروازے کھول دیے، نماز جمعہ کے اجتماعات
واشنگٹن — کرونا وائرس ہر چند کہ ختم نہیں ہوا ہے اور دنیا میں اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہو رہا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھی ہے لیکن ایسا لگتا ہے کہ دنیا اب اس وائرس کے ساتھ جینا سیکھ رہی ہے۔ دنیا کے بیشتر ممالک اب کاروبار مزید پڑھیں
بھارت میں لاک ڈاون کے دوران عائد پابندیوں میں بتدریج نرمی کا فیصلہ
ویب ڈسک — بھارتی حکام نے کرونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاون کی پابندیوں کو نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت شاپنگ مالز، دکانوں، بازاروں اور عبادت گاہوں کو احتیاطی تدابیر ملحوظ رکھتے ہوئے کھولا جا رہا ہے۔ بھارت میں کرونا وائرس کا زور ابھی ٹوٹا نہیں ہے، مزید پڑھیں
طاقت ور معیشتوں کی تنظم جی سیون کا اجلاس ملتوی
واشنگٹن — صدر ٹرمپ نے جی سیون سربراہ میٹنگ کم از کم ستمبر کے آخر تک کے لئے ملتوی کر دی ہے۔ اس سال کے لئے اس میٹنگ کی میزبانی امریکہ کے حصے میں آئی تھی، اور صدر ٹرمپ یہ اجلاس جون کے آخر میں وہائٹ ہاؤس میں کرنا چاہتے تھے۔ جس سے دنیا کو مزید پڑھیں
کراچی کے کئی علاقوں میں بونداباندی اور پھوار سے موسم خوشگوار
کراچی: شہر کا مطلع آج جزوی ابرآلود رہنے، بونداباندی اور پھوار پڑنے کا امکان ہے جب کہ بحیرہ عرب میں بننے والا ہوا کا کم دباؤ ڈپریشن میں تبدیل ہوگا۔ اتوار کو شہر میں سمندری ہواؤں کی رفتار کم ہونے کی وجہ سے حدت رہی، کم رفتار ہوا کی وجہ سے نمی کا تناسب معمول مزید پڑھیں
سرفراز بگٹی کے کانوائے میں شامل لیویز گاڑی کو حادثہ، 5 اہلکار جاں بحق
کوئٹہ: سابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے کانوائے میں شامل ایک گاڑی اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 5 لیویز اہلکار ( گن مین) جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ حادثہ لورالائی کے قریب میختر کے علاقے میں پیش آیا میرسرفراز بگٹی اور ان کے اہلخانہ حادثے میں محفوظ رہے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں