طیارہ حادثے میں 18 مکانات کو نقصان پہنچا

ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) علی مہدی کاظمی کا کہنا ہے کہ کراچی میں طیارہ حادثے کے مقام پر 18 مکانات کو نقصان پہنچا ہے اور یہ مکانات تاحال بند ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ کرنے والی سندھ بلڈنگ کنٹرول مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ؛ فرانسیسی ٹیم تحقیقات مکمل کرکے روانہ

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کرنے والی غیر ملکی ماہرین کی ٹیم واپس فرانس روانہ ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے ائیر بس کمپنی کے ماہرین پر مشتمل 11 رکنی ٹیم 26 مئی کو فرانس سے کراچی پہنچی تھی۔ غیر ملکی ٹیم مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں آتشزدگی، قیمتی ریکارڈ خاکستر

محکمہ تعلیم سندھ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے محکمہ کا قیمتی ریکارڈ جل گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں آگ دن دو بجے لگی جس کے باعث محکمہ تعلیم سندھ کا قیمتی ریکارڈ جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے لاکھوں مزید پڑھیں

ایل پی جی کی قیمت میں بھی کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون 2020 کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے فی کلو کمی کی گئی ہے جس کے بعد 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 1298.31 روپے ہوگئی۔ چیئرمین ایل پی جی مزید پڑھیں

ڈینیل پرل قتل کیس، ملزمان کی رہائی کا فیصلہ معطل کرنےکی استدعا مسترد

سپریم کورٹ نےامریکی صحافی  ڈینیل پرل قتل کیس میں ملزمان کی رہائی کا فیصلہ معطل کرنےکی استدعا مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کی اپیل پر سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی تو فاروق ایچ نائیک نے عدالت کو بتایا کہ سندھ حکومت نےمجھے خصوصی پراسیکیوٹر مقرر کیا ہے۔ جسٹس مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں بڑھتے ہوئے جرائم پولیس کی ناکامی ہے، سید عبدالرشید

لیاری میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم،منشیات کی فروخت اورجوئے کےا ڈوں پر رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ  لاک ڈاؤن کے دوران جرائم پیشہ افراد کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی ہے۔ میڈیا کو جاری بیان میں سید عبدالرشید نے کہا مزید پڑھیں

ریلوے نے مزید 10 مسافرٹرینیں بحال کردیں

پاکستان ریلوے نے مزید 10 ٹرینیں بحال کردیں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال کرنے سے  142 مسافر ٹرینوں میں سے 40 چل پڑی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  ٹرینوں میں تمام حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں،  اسٹیشن کی حدود میں صرف مسافروں کو آنے کی اجازت ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

کیاعوام کوسندھ کے حکمرانوں کی پالیسیوں سے خطرہ ہے؟

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہار الحق کا کہنا ہے کہ عوام کوسندھ کے حکمرانوں کی پالیسیوں سے خطرہ ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحق نے کہاکہ سندھ میں نوکریاں قانون کےمطابق نہیں مل رہیں، یہ وزیر اعلیٰ اوربیووکریسی کیلئے شرم کی بات ہے۔ انہوں نےمزید  کہا کہ صوبے بھر مزید پڑھیں

کورونا وائرس مویشی منڈیوں میں اربوں روپے ڈوبنے کا اندیشہ

کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) سہراب گوٹھ مویشی منڈی میں گزشتہ سال وی آئی پی بلاک میں جانوروں کا اسٹال لگا نے والے بڑے کیٹل فارمرز سرما والا کیٹل فارم سمیت دیگر نے اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے مویشی منڈی میں اپنا اسٹال لگانے سے معذرت کرلی ہے۔ عید الاضحی کے موقع پر مویشی منڈیوں میں مزید پڑھیں

ملک کے حالات اسی طرح رہےتوروپےکی قدرمیں کمی کاخدشہ ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی:ملک کے حالات اسی طرح رہےتوروپےکی قدرمیں کمی کاخدشہ ہے، کوروناکےباعث سرمایہ کاری میں بھی کمی آئی ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک نے کوروناوائرس  کے باعث لاک ڈاؤن کےمعیشت پراثرات پرتفصیلی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہاکہ مزید کاروباربندہونےسےبےروزگاری میں بھی اضافہ ہوگا، کمپنیاں دیوالیہ ہونے سے بینکوں کی آمدنی متاثرہوئی ہے،یہی صورتحال جاری رہی مزید پڑھیں