پشاور: خیبر پختون خوا میں پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے نام سے پکارنے کا نوٹی فکیشن آئی جی کی مداخلت پر واپس لے لیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق خیبر پختون خوا پولیس نے حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ اب سے خیبر پختون خوا پولیس کے جوانوں کو ’’شیرو‘‘ کے لقب سے پکارا جائے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ حکومت کا کاروباری اوقات میں اضافے کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع جب کہ کاروباری اوقات میں اضافہ کردیا اب سندھ میں صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کاروباری سرگر میوں کی اجازت ہوگی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں لاک ڈاؤن توسیع کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق سندھ میں لاک ڈاؤن کے تحت مزید پڑھیں
تربیت یافتہ اور پیشہ ورانہ صلاحیت رکھنے والی فوج امن کی ضامن ہے، آرمی چیف
کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ بہترین تربیت یافتہ اور پیشہ ور فوج امن کی ضامن اور قوم کے حوصلہ اور عزم سے ایک قوت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کا اطالوی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد / روم: وزیراعظم عمران خان نے اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اٹلی کے وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے اٹلی میں کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر مزید پڑھیں
کے پی کے حکومت کا کورونا وائرس ایمرجنسی میں توسیع کا اعلان
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس ایمرجنسی میں 10 اگست تک توسیع کا اعلان کردیا۔ خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا وائرس ایمرجنسی میں 10 اگست تک توسیع کردی جب کہ محکمہ صحت کی جانب سے باضابطہ سرکاری اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق ایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض مزید پڑھیں
لاہور میں کورونا خوفناک، مریضوں کا اندازہ 6 سے 7لاکھ کے درمیان
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا ہے، کوئی بھی رہائشی علاقہ اور قصبہ وبا سے محفوظ نہیں ہے۔ سیکریٹری محکمہ صحت کیپٹن ریٹائر عثمان نے کہا کہ محکمہ صحت کی جانب سے 15مئی کو وزیراعلیٰ پنجاب کو مزید پڑھیں
پی پی کا وزیراعظم پر ترقیاتی فنڈز کے اجرا میں امتیازی سلوک کا الزام
کراچی: پیپلزپارٹی نے وزیراعظم اور وفاقی حکومت پر ترقیاتی فنڈز کے اجرامیں امتیازی سلوک برتنے کا الزام لگادیا جب کہ پیپلزپارٹی کے ارکان قومی اسمبلی نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پیپلزپارٹی کے کراچی سے منتخب ارکان قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی اور ایم کیوایم سے مزید پڑھیں
معروف محقق، مصنف اور دانشور ڈاکٹر آصف فرخی انتقال کر گئے
کراچی: معروف محقق، مصنف اور دانشور ڈاکٹر آصف فرخی61برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے سے کراچی میں انتقال کرگئے، ان کی تدفین آج(منگل)کو کراچی یونیورسٹی قبرستان میں ہوگی۔ ڈاکٹر آصف فرخی سینئر خاکہ نگار، مدرس، محقق اور قلم کار ڈاکٹر اسلم فرخی کے صاحب زادے تھے، ان کی نماز جنازہ آج(منگل)کو بعد نماز عصر مزید پڑھیں
جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر ہر جگہ آواز اٹھائی،ایم کیو ایم
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار نے کہا ہے کہ جعلی ڈومیسائل کے معاملے پر اسمبلی سمیت ہر جگہ آواز اٹھائی تاہم عدالت سے جعلی ڈومیسائل کیس انصاف کی توقع ہے۔ بہادرآباد میں قائم پارٹی کے عارضی مرکز میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا مزید پڑھیں
میڈیکل کے داخلے بھی انٹر سال اول کے نتائج پر دینے کی سفارش
کراچی: ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینز کے مشترکہ فورم ’آئی بی سی سی‘(انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز) نے پاکستان بھر کے میٹرک اور انٹر کے طلبا کی براہ راست گریڈنگ کے طریقہ کار پر مشتمل پروموشن پالیسی تیار کرکے اسے وفاقی وزارت تعلیم کے حوالے کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں