جاوید جبار کی دستبرداری: وکلاء کارِٹ واپس نہ لینے کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان سے دسویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی ایوارڈ) کیلئے نامزد ممبر جاوید جبار رضا کارانہ طور پر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ این ایف سی ایوارڈ کیلئے گذشتہ دنوں بلوچستان سے جاوید جبار کی نامزدگی پر سیاسی جماعتوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا تھا۔ بلوچستان کے وکلاء اور رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

بدترین معاشی حالات سے نمٹنے کے لیے بہترین ٹیم ورک کی ضرورت

 اسلام آباد: ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات کافی عرصہ سے ایک انتشار کا شکار ہیں اورعوام کوتبدیلی کے بیانیہ کے ساتھ ملک میں ٹو پارٹی سیاسی سسٹم کو چیلنج کرکے اقتدار میں آنے والی تحریک انصاف کی حکومت سے بہت امیدیں واسطہ تھیں مگر پچھلے دوسال سے زائد عرصے سے حالات جس تیزی کے مزید پڑھیں

حزب اختلاف حکومت کے خلا ف پھر مورچہ لگانے کیلئے تیار

 پشاور:  پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک کی معیشت زیادہ دیر معاشی بوجھ سہارنے کے قابل نہیں اس لیے لاک ڈاون میں نرمی بھی کی گئی ہے اور سرکاری دفاتر بھی پوری طرح کھل گئے ہیں۔ چونکہ کورونا وائرس کی وبا عام ہونے کے بعد سیاسی جماعتوں نے بھی اپنی سرگرمیاں معطل کردی تھیں اس لیے اب مزید پڑھیں

شوگر ملز سبسڈی؛ حکومت اور حزب اختلاف میں تناؤ عروج پر

کراچی: سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع جبکہ کاروباری اوقات میں اضافہ کر دیا ہے۔اب سندھ میں صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک کاروباری سرگر میوں کی اجازت ہوگی۔ یہ اجازت پیر سے جمعہ تک ہی ہوگی۔ سندھ میں لاک ڈاؤن کے تحت عائد پابندیوں کا اطلاق 30 جون تک ہوگا۔ مزید پڑھیں

سندھ : تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کی کوئی اجازت نہیں ہوگی البتہ اگر نجی تعلیمی ادارے آن لائن ایجوکیشن شروع کرنا چاہتے ہیں تو انہیں اس کی اجازت ہوگی۔ نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا ‘کے ایم سی’ میں بغیر اجازت بھرتیوں کا نوٹس،سینئر ڈائریکٹر ایچ آر ایم معطل 

کراچی (رپورٹ:محمد انور)حکومت سندھ نے بلدیہ عظمٰی کراچی میں خلاف ضابطہ بھرتیاں کرنے کے لیے اشتہار دینے کا نوٹس لے کر سینئر ڈائریکٹر ایچ آر ایم جمیل فاروقی  کو معطل کردیا ہے جبکہ ان کے خلاف انکوائری کا حکم بھی دے دیا ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ نے چند مزید پڑھیں

ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی تو عمران خان کی ہدایت پر نیب نےکارروائی کی، مریم اونگزیب

مسلم لیگ  ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی تو عمران خان کی ہدایت پر نیب نے کارروائی کی۔ مریم اورنگزیب نے  شہباز شریف کے گھر پر نیب کی ٹیم کے چھاپے پر اظہار کرتے ہوئے کہاکہ  شہباز شریف کے خلاف کارروائی سیاسی انتقام پر مبنی ہے،شہباز شریف مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے آن لائن ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے  کی اجازت دے دی

کراچی:سندھ حکومت نے شہر میں آن لائن ٹرانسپورٹ سروس بھی بحال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ نے کہا کہ آن لائن ٹیکسی سروس میں صرف 2 افراد کوبیٹھنے کی اجازت ہوگی اور ہنگامی صورتحال میں ٹیکسی میں مزید ایک شخص کو ساتھ بٹھایا جاسکے گا جبکہ آن لائن بس مزید پڑھیں

بچوں میں کورونا سے متاثر ہونے کی شرح خطرناک ہے، مرتضی وہاب

کراچی : ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کاکہنا ہے کہ 10 سال سے کم عمر بچوں میں کورونا سے متاثر ہونے کی شرح خطرناک ہے اور اب تک 1148 بچوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن میں نرمی ہونے تک خواتین میں مزید پڑھیں

سندھ کے وزیر کچی آبادی مرتضی بلوچ کورونا سے انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیرکچی آبادی سندھ غلام مرتضیٰ بلوچ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان سندھ حکومت نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضی بلوچ  کی کورونا وائرس سے ہلاکت کی تصدیق کی ہے، ترجمان نے کہا کہ مرتضی بلوچ کا 14 مئی کو کورونا مزید پڑھیں