لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ اور تحریک انصاف کے رکن کے پی اسمبلی میاں جمشید الدین کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومتی رکن میاں جمشید الدین کاکاخیل بھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں،میاں جمشید کا گزشتہ دنوں کورونا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسٹیل مل کے ہزاروں ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ واپس لیا جائے،حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے اسٹیل مل کے ہزاروں ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے وفاقی حکومت کی قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل کے 9ہزار سے زائد ملازمین کو صرف ایک ماہ کے نوٹس پر مزید پڑھیں
بھارت نے جارحیت دکھائی تو منہ توڑ جواب دینگے، ترجمان پاک فوج
فوجی ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر بہت حالات خراب ہیں، بھارت نے جارحیت دکھائی تو منہ توڑ جواب دینگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ ایل اوسی پر کچھ عرصے سے صورت حال بہت تشویشناک ہے، مزید پڑھیں
چار برس سے بازاروں میں غیرمنظورشدہ باٹ اوراوزان کا استعمال جاری
کراچی(رپورٹ:منیرعقیل انصاری) شہر قائد میں اشیاء ضروریہ کی خریدوفروخت کیلئے غیر منظور شدہ ترازو،باٹ اور اوزان کا استعمال جاری ہے۔گزشتہ 4برس سےناپ تول کے پیمانے،باٹ اور اوزان پاس ہی نہیں ہو سکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سالہا سال سے محکمہ بیورو آف سپلائی اینڈ پرائس کراچی کے بازاروں، مارکیٹوں اور علاقوں میں جاکر باٹ، کنڈا، مزید پڑھیں
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے بھی مہلک وائرس کا شکار ہوگئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عمران زرکون بھی دنیا بھر میں دہشت کی علامت بننے والے مہلک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ عمران زرکون نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں مدرسے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق
میرانشاہ: شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دینی مدرسے کی چھت تیز آندھی کی وجہ سے گرگئی جس کے نتیجے میں 6 بچے جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع اور پولیس کے مطابق زیر جان کوٹ کے مقام پر منگل کی سہ پہر درس قرآن ہو رہا تھا کہ اچانک تیز اندھی کی وجہ مزید پڑھیں
حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کے پائلٹ نے ہدایات پر عمل نہیں کیا، سول ایوی ایشن
کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حادثے کا شکار ہونے والے پاکستان ایئر لائنز(پی آئی اے) کے طیارے کے کپتان کی دوران پرواز ضابطوں کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشن افتخار احمد کی جانب سے پی آئی اے کے شعبہ سیفٹی کے جی ایم کو لکھے گئے خط کے مطابق مزید پڑھیں
کراچی پولیس کا ایک اور اہلکار کورونا سے شہید؛ ڈیڑھ درجن سے زائد وائرس کا شکار
کراچی: کراچی پولیس کا ایک اور اہلکار کورونا وائرس کے باعث شہید ہوگیا۔ ڈی آئی جی ویسٹ آفس میں قائم گلبرگ سی پی ایل سی میں تعینات وائر لیس آپریٹر ہیڈ کانسٹبل حسن رضا کا منگل کی دوپہرتین بجے اچانک طبیعت ناسازہونے پر نارتھ ناظم آباد میں قائم ضیاء الدین اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا مزید پڑھیں
استعمال شدہ ماسک اور دستانوں کے باعث کورونا وائرس پھیلنے کا خطرہ
کراچی: شہر میں آپ جہاں بھی چلے جائیں، جگہ جگہ کچرے اور گندگی کے ڈھیر نظر آنا کوئی انہونی بات نہیں اور ان میں پلاسٹک کے بیگ سب سے زیادہ نظر آتے ہیں جو گٹروں اور نالیوں کو بند کرنے کا سبب بھی بنتے ہیں جس سے مزید گندگی اور تعفن پھیلتا ہے۔ ایسے وقت میں مزید پڑھیں
نجی اسکول آن لائن کلاسز کیلیے اساتذہ کو بلوا سکتے ہیں، وزیر تعلیم سندھ
کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کی زیر صدارت منعقد ہونے والے محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کلاس نویں تا بارہویں تک کے طلبہ وطالبات کو بغیر امتحانات کے اگلی جماعتوں میں ترقی دینے کی سب کمیٹی کی سفارشات کو منظور کرلیا گیا، سندھ بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل مزید پڑھیں