وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی ذلفی بخاری کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی جوچھٹیوں پر ہیں میری درخواست ہے کہ وہ واپس نہ آئیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب تک 80 ہزار افراد کو وطن واپس لایا گیا ہے اور مزید ہزاروں پاکستانیوں کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سندھ میں نئے اسپتال، لیبز، میڈیکل کالج کے قیام کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے صوبے میں نئے اسپتال، بائیو سیفٹی لیبز اور میڈیکل کالج قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں 7 مزید بائیو سیفٹی لیبز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ سول اسپتال کراچی، اوجھا کیمپس اور حیدرآباد میں مزید پڑھیں
بی این پی مینگل نے پی ٹی آئی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کردیا
وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت بی این پی مینگل نے پی ٹی آئی اتحاد سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی اجلاس میں بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا اظہارخیال کے دوران حکومت سے الگ ہونے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ میں آج ایوان میں پی ٹی آئی اتحاد سےعلیحدگی کا مزید پڑھیں
بھارت کے مذموم مقاصد کو ناکام بناتے رہیں گے، کور کمانڈرز
xآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت ہونے والی کور کمانڈر کانفرنس میں شرکاء نے اس عزم کا اعاد ہ کیا کہ بھارت کے مذموم مقاصد کو ناکام بناتے رہیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت آرمی ہیڈکوارٹر مزید پڑھیں
حکومت کا بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے نئی پالیسی کا اعلان
معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے بیرون ملک پھنسےپاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے نئی پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ معاون خصوصی برائے قومی سلامتی امور ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہےکہ بیرون ملک میں پھنسے تمام پاکستانیوں کو دو ہفتے میں واپس لائینگے،20 جون سے تقریبا 45 ہزار پاکستانی ہر ہفتے واپس لے کر آئیں مزید پڑھیں
سندھ کا 12 کھرب 40 ارب کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبہ کا مالی سال 21-2020 کا تقریباً 12 کھرب 40 ارب روپے سے زائد کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کردیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کا بجٹ اجلاس اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کے دوران وزیراعلی ٰ سندھ نےصوبے کا بجٹ پیش مزید پڑھیں
اخترمینگل ہمارے حلیف تھے اور رہیں گے، شبلی فراز
وزیراطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اخترمینگل ہمارے حلیف تھے اور رہیں گے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ اختر مینگل کے تمام تحفظات جلد دور کرلیں گے، سارے اتحادی ہمارے لیے قابل احترام ہیں،اخترمینگل سے رابطہ کررہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا مزید پڑھیں
افغان سفیر کی امیر جماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق سے ملاقات
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق سے پاکستان میں افغان سفیر شکراللہ عاطف مشعل نے اسلام آباد میں سابق رکن قومی اسمبلی میاں محمد اسلم کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں افغانستان اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا مزید پڑھیں
پنجاب کے 7 اضلاع کے متعدد علاقوں میں لاک ڈاؤن کی منظوری
لاہور: پنجاب کے 7 اضلاع کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک کی سربراہی میں اہم اجلاس ہوا جس میں لاہور سمیت گوجرانوالہ، فیصل آباد، سیالکوٹ، گجرات، ملتان اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کرنے کی منظوری دی مزید پڑھیں
سید مسعود ہاشمی مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے بلامقابلہ صدر منتخب
کراچی: چیف ایگزیکیٹو اوریئنٹ میکین کو مارکٹینگ سید مسعود ہاشمی کو مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان(MAP) کے 50 ویں سالانہ اجلاسِ عام کے بعد بلا مقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔ یہ بارہواں موقعہ ہے جب سید مسعود ہاشمی مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے ہیں۔ اس سے قبل وہ انٹرنیشنل ایڈورٹائزنگ مزید پڑھیں