کراچی : بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

کراچی: شہر قائد میں پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بدترین بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شہری پریشانی کا شکار ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے کئی علاقوں میں کیبل اور پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بجلی کی بندش جاری ہے، لیاری، مزید پڑھیں

الیکٹرانکس ڈیلرز کا کل سے کراچی میں دکانیں کھولنے کا اعلان

کراچی الیکٹرانکس ڈیلرزایسوسی ایشن نے لاک ڈاؤن کو معاش کے لیے کریک ڈاؤن قرار دیتے ہوئے کل سے اپنی دکانیں کھولنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کےعہدیداروں کا کہنا ہےکہ سندھ حکومت اور وفاقی حکومت نے ساڑھے 3 ماہ کاروبار بند کرنے والے تاجروں کو کوئی ریلیف نہیں دیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

کراچی : کینپ پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی ، لوڈشیڈنگ میں اضافہ

کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کینپ پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی کے باعث شہر قائد میں لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے الیکٹرک کے مطابق کینپ پاور پلانٹ میں فنی خرابی سے 60 میگاواٹ کی کمی ہوئی ہے،جس کے سبب شہر میں 3 سے 6 گھنٹے کا لوڈشیڈنگ میں اضافہ مزید پڑھیں

کراچی : مون سون بارش سے قبل آندھی کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون بارش سے قبل آندھی کا امکان ہے جب کہ بارش سے اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارش سے پہلے آندھی چل سکتی ہے جب کہ 50 سے 60 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں مزید پڑھیں

پی آئی اے میں جعلی ڈگری والے 25 ملازمین معطل

قومی ائیرلائن پی آئی اے نے سزا اور جزا کا عمل شروع کرتے ہوئے ایک ماہ کے دوران 52 ملازمین کے خلاف کارروائی کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کے ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق جون کے مہینے میں 52 ملازمین کے خلاف کارروائی کی مزید پڑھیں

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، “کراچی ” تیسرے نمبر پر

دنیا میں سب سے زیادہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی میں کراچی “تیسرے” نمبر پر ہے۔ گلوبل انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ گزشتہ سال کی رپورٹ کے مطابق سیفٹی ریکارڈ کے حوالے سےدنیا بھر سے 100 شہروں کی فہرست جاری کی ہےجس میں پاکستان کے شہر کراچی کا 97واں نمبر تھا۔ فہرست میں جاپان مزید پڑھیں

اداروں سے سیاسی مداخلت ختم کی جائے گی، گورنر سندھ

کراچی : گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ اداروں  کی ترقی کے لیے سے سیاسی مداخلت ختم کی جائے گی، صوبے بھر سے شکایات موصول ہورہی ہیں ، عوام کی شکایات کا ازالہ کیا جائے گا۔ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ہاؤس میں اجلاس ہوا ، جس میں میں وفاقی وزیر توانائی مزید پڑھیں

جس طرح جج کو برطرف کیا گیا اس کے فیصلوں کو بھی کالعدم قرار دیا جائے، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ جس طرح جج کو برطرف کیا گیا، اسی طرح اس کے فیصلوں کو بھی کالعدم قرار دیا جائے۔ تفصیلات  کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے ویڈیو اسکینڈل میں مزید پڑھیں

پی ٹی ڈی سی کو بند نہیں کیا بلکہ تشکیل نو کررہے ہیں، زلفی بخاری

پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی)کے چیئرمین زلفی بخاری کا کہناہےکہ پی ٹی ڈی سی کو بند نہیں کر رہے بلکہ تشکیل نو کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کے معاون حصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ پی ٹی ڈی سی میں بدانتظامی اور سیاسی تقرریوں نے ادارے کوغیر فعال اور خسارے والابنادیا تھا،پی ٹی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم جان محمد انتقال کر گئے

کراچی: جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم بہار کالونی لیاری و رہنما جان محمد علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ رکن جماعت اسلامی اور لیاری کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سابق یوسی ناظم جان محمد کافی عرصے سے علیل تھے اور طبیعت بگڑنے پر انہیں ایس آئی یو ٹی میں داخل کروایا گیا تھا۔ مزید پڑھیں