راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کارگل جنگ میں نشانِ حیدر پانے والے مادر وطن کے دو عظیم سپوتوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیغام میں کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لالک جان شہید بہادری، لازوال جذبے اور مثالی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کردی
لاہور: پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں تاریخی کمی کردی ہے۔ قومی ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے لاہور کے درمیان یک طرفہ کرایہ 9572 روپے کر دیا گیا ہے۔ مسافروں کو سات کلو گرام دستی سامان لے جانے کی اجازت ہو گی۔ ترجمان مزید پڑھیں
سی پیک کا ایک اور سنگ میل؛ آزاد پتن ہائیڈل پراجیکٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے
اسلام آباد: پاکستان اور چین نے آزاد پتن پن بجلی منصوبے کی تعمیر کے لئے معاہدے پردستخط کردیئے۔ آزاد پتن پن بجلی منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کاحصہ ہے جس پر ڈیڑھ ارب ڈالر کی لاگت آئے گی اوراس سے 701 میگاواٹ سے زائد بجلی پیدا ہوگی۔ اس منصوبے کے لئے ایندھن درآمد کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں
نیب کا مفروراوراشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلیے اقدامات کا فیصلہ
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ میگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ چئیرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب کے اجلاس میں میگا کرپشن کیسز اور ادارے کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقعے پر ان کا کہنا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیرمیں لاک ڈاؤن کے 11 ماہ مکمل، 192 افراد شہید ہوئے
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں جاری لاک ڈاون کو گیارہ ماہ مکمل ہوگئےجس کے دوران بھارتی قابض فوج کے ہاتھوں 192 کشمیری شہید اور 1326 زخمی ہوئے جب کہ لاک ڈاون کے دوران بھارتی فورسز نے 77 خواتین کی آبرو ریزی کی۔ نوجوان کشمیری مجاہد کمانڈر ہرہان وانی کی برسی کے موقعے پر کشمیر میڈیا سروس مزید پڑھیں
وزیراعظم کا ڈبلیو ایچ او سے عالمی سفری گائیڈ لائنز بنانے کا مطالبہ
وزیراعظم عمران خان نے ڈبلیو ایچ او سے عالمی سفری گائیڈ لائنز بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی ڈبلیو ایچ او سے رابطہ اور عالمی وبا کے اثرات اور سدباب پر گفتگو کی۔ ڈی جی ڈبلیو ایچ او نے کورونا وائرس کو مزید پڑھیں
پی آئی اے کو 45 ارب روپے کے مالی نقصان کا امکان
اسلام آباد: پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کو رواں سال حج فلائٹ نہ ہونے کےباعث 45 ارب روپے سے زائد کے خسارے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرسکے پیش نظر حج پروازوں پر پابندی سے 12ارب روپے ریونیو خسارہ ہوگا،یورپ اور برطانیہ کیلئے فضائی پابندی کے باعث 33ارب مزید پڑھیں
وینٹی لیٹرز کی تیاری پاکستان کیلئے ایک اہم کامیابی ہے، وزیراعظم
ہری پور:وزیر اعظم عمران خان نے این آر ٹی سی کی جانب سے وینٹی لیٹرز کی تیاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کے لئے ایک اہم کامیابی ہے، حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کوبروئے کارلانے کیلئے ہر اقدام کی حمایت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے این آر ٹی سی ہری مزید پڑھیں
ذخیرہ اندوزی پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو ہر حال میں آٹا سستا فراہم کریں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے صوبائی حکومتوں کو حکم دیا ہے کہ چاہیں ذخیرہ اندوزی پکڑیں یا سبسڈی دیں، غریب کو آٹا سستا فراہم کریں اور ہر حال میں آٹے کی قیمت پرانی سطح پر بحال کی جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی صدارت ملک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی لانے کے اقدامات مزید پڑھیں
کراچی میں بارش 5 افراد کی جان لے گئی
کراچی: شہر قائد میں ہونے والی مون سون کی پہلی بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ شہر میں بجلی کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوگیا ہے ۔ محکمہ موسمات کے مطابق کراچی کے علاقے صدر میں سب سے زیادہ 42 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی مزید پڑھیں