کراچی : چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کا کہنا ہے کہ جےآئی ٹی رپورٹ میں مجھ پر الزامات لگائے گئے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہاکہ ہمیں جے آئی ٹی سے ڈرایا جارہاہے،ہم ڈرنے والے نہیں، اس جے آئی ٹی کی کوئی حیثیت نہیں،25لاکھ روپے لینے کے الزام پر دکھ ہوا۔ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عید الاضحیٰ پر وباپھیلنے کاخدشہ ہے، شبلی فراز
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہےکہ احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کیا تو عید الاضحیٰ پر وباپھیلنے کاخدشہ ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ کورونا کی روک تھام کیلئے موجودہ حکومت کی حکمت عملی بہت کامیاب رہی،ابتدا میں پاکستان میں کورونا ٹیسٹ کیلیےصرف 2 لیب موجود تھیں،آج پاکستان مزید پڑھیں
مسئلہ نوٹس سے نہیں کے الیکٹرک کے خلاف کارروائی سے حل ہوگا، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نیپرا صرف لوڈشیڈنگ ہی نہیں اووربلنگ کی شکایات پر بھی نوٹس ہی نہ لے بلکہ کے الیکٹرک کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کرے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں سخت گرمی میں بھی بدترین لوڈشیڈنگ کے حوالے سے نیپرا کی جانب سے نوٹس لینے اور آن لائین عوامی مزید پڑھیں
میں مائنس ون کی نہیں مائنس آل کی بات کرتا ہوں،مولانا فضل الرحمن
حیدرآباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل ارلرحمن کا کہنا ہے کہ میں مائنس ون کی نہیں مائنس آل کی بات کرتا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ دھرنے کے بعد حکومت کا ڈاؤن فال شروع ہوگیا تھا ، اب ان کی کشتی ڈوبنے والی ہے۔ انہوں نے کہاکہ مزید پڑھیں
حکومت عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پلس مائنس کے فارمولوں میں الجھی ہوئی ہے، سینیٹر سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ملک میں حکمرانوں کی اہلیت کا بحران تمام بحرانوں کا سبب ہے،نئے پاکستان کے سبز باغ دکھانے والوں نے عوام کو آٹے، سبزی ،دال سے بھی محروم کر دیاہے،وفاقی کابینہ کے ہر دوسرے دن ہونے والے اجلاس میں وزراءعوام کی نہیں اپنے مسائل کا رونا مزید پڑھیں
ٹرین حادثہ، 8 سالہ جیسلین کا ٹیچر بننے کا خواب پورا نہ ہوسکا
پشاور: شیخوپورہ ٹرین حادثے میں پشاور کے محلہ جوگن شاہ سے تعلق رکھنے والے 19 سکھ زندگی کی بازی ہار گئے۔ 8 سالہ جیلسن کور بھی بس میں سوار ہو کر ننکانہ صاحب گئی لیکن ٹرین حادثے کا شکار ہو کر واپس نہ آئی ، بچی کا ٹیچر بننے کا خواب پورا نہ ہوسکا۔ جیلسن کور مزید پڑھیں
کراچی کے پانچ سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص
کراچی: شہر میں پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا اور 5 سالہ بچے میں وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو سندھ کے مطابق کراچی کے علاقے لانڈھی یو سی ون کے رہائشی 5 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے، والدین کے مطابق اسے متعدد مواقع پر او مزید پڑھیں
جامعہ کراچی میں طلبہ کے امتحانات آن لائن ہونگے، پالیسی تیار
کراچی: جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی کے 42 ہزار سے زائد طلبہ کے آن لائن سیمسٹر امتحانات کا اوصولی فیصلہ کرلیا ہے اور اس فیصلے کا اطلاق یونیورسٹی سے الحاق شدہ سیمسٹراور اینوول سسٹم کے تحت چلنے والے کالجوں کے ہزاروں طلبہ پر بھی ہوگا۔ امتحانی پالیسی سے متعلق رپورٹ اس سلسلے میں قائم کی مزید پڑھیں
بچوں پر جنسی تشدد کے مجرم کو پھانسی کی وڈیو منظر عام پر لانے کی سفارش
پشاور: خیبرپختونخوا میں بچوں پر جنسی تشدد روکنے کیلیے قانون بنانیوالی پارلیمانی کمیٹی نے رپورٹ اسمبلی میں پیش کردی۔ کمیٹی نے چائلڈ پروٹیکشن پولیس اسٹیشن کے قیام ، تشدد کے الزام میں سزائے موت پانے والے مجرم کو پھانسی کی وڈیو بناکر پبلک کرنے اور سزا یافتہ مجرموں کے پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر کرنے اور مزید پڑھیں
ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 234509 تک جا پہنچی، 4839 افراد جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 34 ہزار 509 تک جا پہنچی ہے جب کہ 4839 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 24 ہزار 577 ٹیسٹ کیے گئے، اب تک مجموعی طور مزید پڑھیں