کراچی: ڈیری فارمرز کے ایک گروپ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دودھ کی قیمت میں 330 روپیہ فی من غیرسرکاری اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے جس کا اطلاق 11 جولائی سے ہو گا۔ عمل درآمد کی صورت میں دودھ کی خوردہ قیمت 120 روپے فی لیٹر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
یوٹیلٹی اسٹوز پر بھی اشیا مہنگی کر دی گئیں
مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کے لیے بری خبر ہے کہ یوٹیلی اسٹورز نے اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوٹیلی کارپوریشن نے مخصوص اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق رمرچ، الائچی اور نمک منہگا کردیا گیا مزید پڑھیں
پی آئی اے کا اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کا اعلان
قومی ائیرلائن (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں مزید کمی کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی ائیرلائن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اندرون ملک کرایوں میں تاریخی کمی کی گئی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور کراچی سے لاہور تک یکطرفہ کرایہ 9572 مزید پڑھیں
میٹرک بورڈ: معذوروں اور شہدا کے بچوں کی فیس معاف
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بورڈ آف گورنرز کے تحت اجلاس میں پاکستان کی مسلح افواج، رینجرز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں میں شہید ہونے والے جوانوں کے بچوں کے لیے میٹرک بورڈ میں انرولمنٹ، رجسٹریشن اور امتحانات کی فیس ہمیشہ کے لیے معاف کردی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں
3 روز کے دوران سندھ پولیس کے مزید 215 اہلکار کورونا کا شکار
کراچی: کورونا وائرس کے سندھ پولیس پر بھی وار جاری ہیں اور 3 روز کے دوران مزید 215 اہلکار اس کا شکار ہو گئے ہیں۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق 3 روز کے دوران مزید 215 اہلکاروں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ اب تک ایک ہزار 885 کے قریب افسران اور اہلکار کورونا وائرس مزید پڑھیں
جن لوگوں کے نام قاتلوں میں ہیں ،وہ پارلیمنٹ میں گھوم رہےہیں، علی زیدی
کراچی: وفاقی وزیربحری امورعلی زیدی نے سانحہ بلدیہ اور لیاری گینگ وار کی جے آئی ٹیز پر چیف جسٹس سپریم کورٹ سےازخود نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ وفاقی وزیربحری امور علی زیدی نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جےآئی ٹی میں ہونیوالےانکشافات چشم کشا ہیں، جےآئی ٹی میں ایک شخص متعددقتل کااعتراف کرتاہے، جےآئی ٹی مزید پڑھیں
جے آئی ٹی رپورٹ کی سفارشات پر عمل ہوا ہے، سعید غنی
صوبائی وزیر تعلیم سندھ سینیٹر سعید غنی کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ پر سفارشات پر عمل ہوا ہے، عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی رپورٹ میں جاسوسی کا بھی الزام لگایا گیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ نے کہا کہ قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر نے غلط دستاویزات کو جے آئی ٹی کہا، مزید پڑھیں
علی زیدی وفاق اور صوبائی حکومت میں تفریق نہ ڈالیں، مرتضی وہاب
کراچی : سندھ حکومت کا ترجمان مرتضی وہاب کا کہنا ہےکہ علی زیدی وفاق اور صوبائی حکومت میں تفریق نہ ڈالیں، ملک کےمسائل سے توجہ ہٹانے کیلیےبارباروفاقی وزراالزام تراشی کرتےہیں۔ مرتضی وہاب نے علی زیدی کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں فوری طور پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ علی زیدی نے پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں
خیبر پختون خواہ کی جامعات میں قرآن پاک ترجمہ کے ساتھ پڑھانے کی قرارداد متفقہ منظور
پشاور:صوبہ بھر کی تمام جامعات میں قرآن پاک ترجمعہ کے ساتھ پڑھانے کے سلسلے میں جماعت اسلامی کے عنایت اللہ خان کی پیش کردہ قراردادصوبائی اسمبلی نے متفقہ طور پر منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی اجلاس میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر عنایت اللہ خان ،حاجی سراج الدین خان اور خاتون ممبر حمیرا مزید پڑھیں
ایئر مارشل ارشد ملک اگلے تین سال تک پی آئی اے چیئر مین رہیں گے، کابینہ نےمنظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ائیر مارشل ارشد ملک کے 3 سال تک عہدے پر رہنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا ،جس میں ملک کی مجموعی اقتصادی اور سیاسی صورت مزید پڑھیں