کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا ہےکہ ترقیاتی کاموں میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی جب کہ کوتاہی پر اب تک 36 ایکسین اور80 انجینئرز معطل کیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے نواں کلی بائی پاس کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور ترقیاتی کام کے معیار پر عدم اعتماد مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی یونیورسٹی کے شعبۂ جُرمیات میں چوری کی واردات
کراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات (کرمنالوجی) میں ہونے والی واردات میں چور دفتر سے اہم دستاویزات سمیت پروجیکٹر اور کمپیوٹر بھی ساتھ لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کرونا وائرس کی وبائی صورت حال کے پیش نظر بند ہے۔ اس موقعے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چور شعبہ جرمیات کے مرکزی دروازے کا تالہ توڑ مزید پڑھیں
کراچی میں بد ترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوسکا
کراچی: کراچی میں پہلے ہی بد ترین لو ڈشیڈنگ جاری تھی کہ بارشوں کے بعد صورتحال مزید خراب ہوگئی اور شہر میں 15، 15 گھنٹے بجلی بند ہونے کی شکایات موصول ہونے لگیں۔ کراچی میں بد ترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوسکا، 15، 15 گھنٹے اذیت برداشت کرنے والے شہری بارشوں کے بعد مزید مزید پڑھیں
آرمی چیف کا پشاور کور ہیڈ کوارٹرزکا دورہ، قبائلی اضلاع کی تعمیر و ترقی پربریفنگ
پشاور: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا ہے جہاں انہیں قبائلی اضلاع میں تعمیر و ترقی اور سیکیورٹی صورت حال پر بریفینگ دی گئی۔ فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کورہیڈکوارٹرپہنچنےپرکورکمانڈرپشاورلیفٹیننٹ جنرل نعمان محمودنےآرمی چیف کااستقبال کیا۔ آرمی چیف کو قبائلی مزید پڑھیں
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے
مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کو ہم سے بچھڑے 53 برس بیت گئے، قائد اعظم کے ساتھ انہوں نے قیام پاکستان جب کہ 60 کی دہائی میں سیاسی نقشے پر حیرت انگیز اثرات چھوڑے۔ محترمہ فاطمہ جناح قائد اعظم محمد علی جناح کے بہن بھائیوں میں ان کے سب سے زیادہ قریب تھیں، وہ 31 مزید پڑھیں
پائلٹ لائسنس معاملہ؛ یورپی یونین ایئر سیفٹی ریگولیشن نے CAA کے ساتھ میٹنگ بلالی
کراچی: یورپی یونین ائئرسیفٹی ریگولیشن نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ساتھ اہم میٹنگ برسلز بیلجیئم میں طلب کرلی۔ پاکستان سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری پائلٹس اور انجینئرز کے مشکوک لائسنس کے معاملے پر یورپی یونین ائر سیفٹی ریگولیشن نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ساتھ اہم میٹنگ برسلز بیلجیئم میں طلب کی ہے، مزید پڑھیں
لیاقت آباد، صدر، لیاری میں مزید 10 شکستہ عمارتوں کا انکشاف
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے صدر ٹاؤن ،لیاری ٹاؤن اور لیاقت آباد ٹاؤن میں مزید 10 سے زائد شکستہ اور مخدوش عمارتوں کو خطرناک اور ناقابل استعمال قراردیتے ہوئے مکینوں کو عمارتیں فوری خالی کرنے سے متعلق انتباہی نوٹس جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل کی خصوصی ہدایات مزید پڑھیں
دوسری شادی کی دھمکی بھی گھریلو تشدد قرار، بل قومی اسمبلی میں پیش
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں گھریلو تشدد کیخلاف خواتین، بچوں، بڑوں اور نادار افراد کے تحفظ کا بل پیش کردیا گیا۔ وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ تشدد کے ذمہ دار شخص کو کم سے کم 6 ماہ جبکہ زیادہ سے زیادہ 3 سال قید اور 20 ہزار سے ایک مزید پڑھیں