ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے،اورگزشتہ ایک ہفتے کے دوران ذخائر میں81کروڑ ڈالر کااضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق 3جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے تک مرکزی بینک کے زرمبادلہ زخائر 81 کروڑ ڈالر اضافے سے 12ارب 41لاکھ ڈالر ہوگئے، جبکہ ملکی مجموعی زرمبادلہ زخائر مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
جب تک آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر چلتے رہیں گے ملکی معیشت سنبھل نہیں سکتی، سینیٹر سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ تمام معاہدوں پر نظر ثانی کی جائے،آئی ایم ایف کا مقصد معیشت ٹھیک کرنا نہیں بلکہ اپنے ایجنڈے کی تکمیل ہے،جب تک آئی ایم ایف کے ایجنڈے پر چلتے رہے ملکی معیشت سنبھل نہیں سکتی۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں
15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے: شفقت محمود
وفاقی زیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا کے باعث بند تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھل جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ستمبر کے پہلے ہفتے میں دوبارہ صحت کے انڈیکیٹرز کو مد نظر رکھا جائے گا، تعلیمی ادارے کھولنے مزید پڑھیں
عوام قربانی سے متعلق بنائے گئے ایس او پیز پر عمل کرے، وزیراعظم کی اپیل
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے وہ عید الاضحیٰ پراحتیاط کونظراندازنہ کریں، گزشتہ عید پرہم نے لاپرواہی کی جس کی وجہ سے وائرس تیزی سے پھیلا، قوم سے اپیل ہے کہ وہ نہ ہو جو ہم نے گزشتہ عید پر کیا۔ قربانی سے متعلق ایس او پیز بنائے ہیں قوم سے مزید پڑھیں
لیاقت آباد ، صدر اور لیاری میں مزید 10 مخدوش عمارتوں کا انکشاف
کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے صدر ٹاؤن ،لیاری ٹاؤن اور لیاقت آباد ٹاؤن میں مزید 10 سے زائد شکستہ اور مخدوش عمارتوں کو خطرناک اور ناقابل استعمال قراردیتے ہوئے مکینوں کو عمارتیں فوری خالی کرنے سے متعلق انتباہی نوٹس جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل کی خصوصی ہدایات مزید پڑھیں
مون سون کی بارش برسانے والا سسٹم کراچی سے آگے نکل گیا
محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون کی بارش برسانے والا سسٹم کراچی سے آگے نکل گیا، شام میں بادل آنے سے شہر کے جنوب مشرقی حصے میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ ڈائریکٹر موسمیات سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم پسنی اور گوادر کے قریب سمندر میں موجود ہے، مزید پڑھیں
کراچی : دہشتگردی کے خدشات، SSU کمانڈوز تعینات
کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردی کی حالیہ ناکام کارروائی کے تناظر میں شہر کے 8 حساس مقامات پر سندھ پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈوز تعینات کردیے گئے ہیں۔ یہ ٹیمیں ہر طرح کے حالات سے نبرد آزما ہونے کے خصوصی آلات سے لیس اور فوری طور پر شہر کے کسی مزید پڑھیں
کراچی : نیپرا کا کل کھلی کچہری لگانےکا اعلان
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر جمعے کو کھلی کچہری لگانےکا اعلان کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ سے کے الیکٹرک نے فرنس آئل اور گیس کی فراہمی کو بہانا بناکر شہر میں گرمی بڑھتے ہی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ مزید پڑھیں
عیدالاضحیٰ پر صرف ایک سرکاری چھٹی ملنے کا امکان
اسلام آباد: کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت نےعیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے متعلق فیصلہ کرلیا ہے۔ اس بار عیدالاضحیٰ پرصرف ایک سرکاری چھٹی دیئے جانے کا امکان ہے اور کوئی اضافی چھٹی بھی نہیں دی جائے گی۔ رواں برس عیدالاضحیٰ جمعہ کو ہونے کا امکان ہے جب کہ ہفتہ اوراتوار مزید پڑھیں
نیویارک: پولیس بجٹ میں کٹوتی کا زور پکڑتا مطالبہ
No media source currently available