کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وفاق میں بیٹھے تحریک انصاف والے کے الیکٹرک کیخلاف کیوں احتجاج کررہے ہیں، ٹیرف میں اضافہ تحریک انصاف حکومت نے ہی کیا ہے۔ امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کے الیکٹرک کیخلاف مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہر قائد میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
‘ہراساں اور جھوٹا پراپیگنڈا کیا جارہا ہے، عمران خان کے ساتھی کردار کشی کرر ہے ہیں’
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ مسز سرینا عیسیٰ نے کہا ہے کہ مجھےمسلسل ہراساں اورجھوٹے پراپیگنڈا کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور عمران خان کے ساتھی میڈیا پر آکر کردار کشی کر رہے ہیں۔ ایک بیان میں مسز سرینا عیسیٰ نے کہا کہ یہ کہاگیا کہ میں نے25 جون کو ٹیکس حکام کےنوٹس وصول مزید پڑھیں
شہباز شریف میری پارٹی کے آدمی ہیں ، شیخ رشید
راولپنڈی: وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعوی کیا ہےکہ شہباز شریف میری پارٹی کے آدمی ہیں، جو کہوں گا وہ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہاعلیٰ عدلیہ کے فیصلے ٹھیک ہیں، ،120احتساب عدالتوں کافیصلہ خوش آئند ہے، چیف جسٹس کے فیصلے کے بعد پاکستان بدلنے جارہا ہے، اگلے الیکشن میں مزید پڑھیں
حکومت کا تعمیراتی شعبے کیلئے ون ونڈو آپریشن شروع
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تعمیراتی شعبے اور بلڈرز کیلئے ون ونڈو آپریشن شروع کررہےہیں، نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کیلئے 30 ارب روپے کی سبسڈی دی ہے۔ عمران خان نے کہاکہ ہرصوبہ ون ونڈو آپریشن پر کام کررہاہے، ہاؤ سنگ اسکیم کے تحت ہر گھر کو 3 لاکھ روپے کی مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن کی آصف زرداری اور بلاول سے ملاقات
کراچی : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات بلاول ہاؤس میں ہوئی،جس میں حکومت کے خلاف اتحاد کو قائم رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں رہنماؤں نے ڈیڑھ گھنٹے طویل ملاقات میں این ایف سی ایوارڈ مزید پڑھیں
نیب کی کارکردگی مایوس کن اور نیب خود قابل احتساب ہے، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہےکہ نیب کی کارکردگی مایوس کن اور نیب خود قابل احتساب ہے۔ن لیگ نے کبھی اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ حکومت زمین بوس ہوچکی ہے،حکومتی وزراء خود اپنی ناکامیوں کا اعتراف کررہے ہیں،چینی کمیشن مزید پڑھیں
قطر ائیرویز کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان
قطر ائیرویز نے 13 جولائی سےپاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا،نئی ٹریول ایڈوائزری جاری میں مسافروں کیلئے کورونا ٹیسٹ کرانا لازم قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی ایئرلائن قطر ائیرویز نے 13جولائی سے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنیکااعلان کردیا، ائیر لائنز نے اس سلسلے میں نئی ٹریول ایڈ وائزری جاری مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کا وفاقی حکومت سے کے الیکٹرک کو اپنی تحویل میں لینے کا مطالبہ
کراچی:جماعت اسلامی نے وفاقی حکومت سے کے الیکٹرک کو اپنی تحویل میں لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے (کل) ہفتہ کو شارع فیصل پر دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے سامنے کے الیکڑک کے خلاف جماعت اسلامی کی جانب سے احتجاج کیا گیا،اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
رواں سال میں دودھ کی قیمتوں میں دوسری بار اضافہ
کراچی : ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے 12ماہ کے اندر دودھ کی فی لیٹر قیمت میں دوسری بار اضافہ کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سبزی اور دیگر مصالحہ جات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ڈیری فارمز ایسوسی ایشن نے بھی اپنی مرضی سے دودھ کی قیمت میں 10روپے فی لیٹر بڑھا دیے ہیں،جس کے مزید پڑھیں
سم کے استعمال میں لاپروائی نے جیل پہنچا دیا
کراچی: ملزم نے بہن کو استعمال کیلیے سم دی اور بہنوئی نے سم اغوا برائے تاوان کے کیس میں استعمال کر ڈالی۔ جسٹس خادم حسین ایم شیخ اور جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو ملزم اسد کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی، خواجہ نوید ایڈووکیٹ نے موقف دیا کہ اغوابرائے تاوان مزید پڑھیں