کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے مرکزی ترجمان حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت حسین آدھی بات کرکے ہمیں لب کشائی پر مجبور نہ کریں۔ مذاکرات کی جو امانت چودھری برادران کے پاس ہے اس سے قوم کو آگاہ کریں۔حافظ حسین احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آباد میں قرآن کمپلیکس تعمیر ہوگا، پیر نورالحق قادری
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں قرآن کمپلیکس کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے جہاں پر بوسیدہ قرآنی اوراق کو ری سائیکل کیا جائے گا، وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر سے متعلق فیصلہ اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کے بعد کیا مزید پڑھیں
نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آرہی،نیپرا کا اعتراف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نجکاری کے باوجود کے الیکٹرک میں بہتری نہیں آ رہی اور لوڈشیڈنگ ختم ہونے تک کے الیکٹرک کے مختلف ٹیرف ختم کردینے چاہئیں۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت نیپرا میں کے الیکٹرک کے حوالے سے عوامی سماعت ہوئی مزید پڑھیں
اسلام آباد، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد پریس کانفرنس کررہے ہیں
کورونا کے باعث بند سیندک کاپر گولڈ منصوبے پر کام 8 ماہ بعد شروع
کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان کے علاقے سیندک میں پاک چین اشتراک سے قائم کاپر گولڈ پروجیکٹ پر کام دوبارہ بحال ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاک چین اشتراک سے قائم سیندک کاپر اینڈ گولڈ پروجیکٹ میں خام مال بنانے کا کام 8 ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ بحال ہوگیا۔ اس مزید پڑھیں
حیدر آباد، پکا قلعہ چوک پر قربانی کے جانوروں کی فروخت جاری ہے
ملک میں کورونا سے مزید 65 اموات، مجموعی تعداد 5123 ہوگئی
ملک میں کورونا وائرس تاحال بے قابو، 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 65 اموات ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول (این سی او سی) کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 46 ہزار 351 جب کہ جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 5 ہزار 123 ہوگئی۔ این سی مزید پڑھیں
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے پیپلزپارٹی سے تعلقات پر مبنی ویڈیو جاری کردی
وفاقی وزیر بحری علی زیدی نے حبیب جان کے عزیر بلوچ اور پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلقات پر مبنی ویڈیو ٹویٹ کردی۔ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وفاقی وزیر علی زیدی نے لکھا کہ جرم اور سیاست ایک دوسرے کےساتھ چل پڑے ہیں، آصف علی زرداری اور ان کے حواری حبیب جان کے ذریعے بےنقاب مزید پڑھیں
ایم کیو ایم نے شادی ہالز کھولنے کی قرار داد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے صوبے میں بند تمام شادی ہالز کھولنے کی قرار داد سندھ اسمبلی میں جمع کروادی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین نے صوبے میں بند تمام شادی ہالز کھولنے کی قرار داد سندھ اسمبلی میں جمع کروا دی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ شادی ہالز مزید پڑھیں
پشاورہائیکورٹ نے ملٹری کورٹس سے سزا کے خلاف اپیلوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
پشاورہائیکورٹ نے ملٹری کورٹس سے سزا کے خلاف اپیلوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے 426صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملٹری کورٹس سے سزایافتہ ملزمان کو فوری رہا کیا جائے، ملزمان کو فئیر ٹرائل کا موقع نہیں دیا گیا، ملزمان کو اعترافی بیانات پر مزید پڑھیں