۔ 7 ممالک میں کام کرنیوالے 95 فیصد پاکستانی پائلٹس کے لائسنسز کلیئر قرار

راولپنڈی(آن لائن)ایوی ایشن ڈویژن نے مختلف ممالک کی ائرلائنز میں کام کرنیوالے 95 فیصد پائلٹس کے لائسنز کلیئر کردیے جبکہ بقیہ کی تصدیق کا عمل آئندہ ہفتے مکمل کرلیا جائے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مشکوک لائسنز کے معاملے نے اس وقت دنیا کی توجہ حاصل کرلی تھی جب وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے قومی مزید پڑھیں

لاہور:2صوبائی وزرا کی چھٹی ،2کے قلمدان کی تبدیلی کا امکان

لاہور (آن لائن) پنجاب کابینہ کے 4 وزرا کے سر پر خطرے کی تلوار لٹک گئی ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر مرادراس، اجمل چیمہ، اعجاز عالم سمیت ایک اور وزیر شامل ہیں میں سے 2 وزرا کے قلم دان تبدیل کیے جانے کا امکان ہے جبکہ دیگر 2 وزرا کی وزارت ختم مزید پڑھیں

علی زیدی نے حبیب جان کی انکشافات سے بھرپور وڈیو جاری کردی

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر علی زیدی نے عذیر بلوچ کے ساتھی اور پیپلز پارٹی کے سابق رہنما حبیب جان کی وڈیو جاری کر دی ہے جس کے مطابق حبیب جان نے انکشاف کیا ہے کہ 2012ء کے آپریشن کے بعد پیپلز پارٹی نے عذیر بلوچ سے دوبارہ رابطہ کیا تھا لیکن مظفر ٹپی مزید پڑھیں

قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر،نیویارک(خبر ایجنسیاں) قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 نوجوان شہید۔ مقبوضہ کشمیر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی ، کل جماعتی حریت کانفرنس اور میر واعظ عمر فاروق کی سرپرستی میں قائم حریت فورم نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے پیر کے روز13 جولائی کو مکمل ہڑتال کرنے کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بوسنیا طرزپر مسلمانوں کی نسل کشی کا خطرہ ہے،عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی و اقتصادی تھنک ٹینک کا اجلاس ہورہاہے   اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)وزیراعظم عمران خان نے بوسنیا کے شہر سربرینیکا میں مسلمانوں کے قتل عام کے 25 سال مکمل ہونے پر خصوصی پیغام میں مقبوضہ کشمیر میں بھی اسی طرح کی نسل کشی کے خدشے کا اظہار کردیا۔ مزید پڑھیں

اے جی پی آر کے ملازمین کے اثاثوں کی تحقیقات ہوگی،شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر طلاعات شبلی فرازاور وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین احمد یار ہراج مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گزشتہ دس سالوں کے دوران ملک میں سرکاری خریداری میںدو سے تین کھرب روپے کی اضافی ادائیگیاں کی گئیں۔ نجی شعبہ مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 74 اموات، مجموعی تعداد 5197 ہوگئی

ملک میں کورونا وائرس تاحال بے قابو، 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 74 اموات ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول (این سی او سی) کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار 869 جب کہ جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 5 ہزار 197 ہوگئی۔ این سی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کو وفاق اپنی تحویل میں بھی لے سکتی ہے : اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کے الیکڑک کی انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کا رویہ درست نہ ہوا تو وفاق کے الیکٹرک کو اپنی تحویل میں لے سکتا ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر گورنرہاؤس میں اجلاس ہوا جس کی صدارت گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اسد عمر مزید پڑھیں