مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر عہدے سے فارغ

پشاور: وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت کے نوٹی فکیشن کے مطابق اجمل وزیر کو مشیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش مزید پڑھیں

عیدالاضحٰی اور محرم میں کورونا کیسز بڑھ سکتے ہیں ، فیاض الحسن

راولپنڈی: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ عید الاضحٰی اور محرم الحرام کے اجتماعات کے دوران پنجاب میں کورونا کیسز بڑھ سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ کورونا وبا کے تدارک کے حوالے سے پنجاب حکومت ایک طویل مدتی مزید پڑھیں

اضافی گیس ملنے کے باوجود کراچی میں لوڈشیڈنگ جاری

کراچی: صنعتوں کو 3 دن اور سی این جی سیکٹر کے لیے 2 دن گیس کی بندش کے باوجود بھی شہر میں لوڈشیڈنگ کم نہ ہو سکی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں کے الیکٹرک کی جانب سے رات دن کا فرق کیے بغیر بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، بھاری بھرکم مزید پڑھیں

ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمتوں میں ازخود اضافہ

کراچی: ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کر کے دودھ مزید 10 روپے مہنگا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیری فارمرز نے فی لیٹر دودھ پر 10 روپے بڑھا دیے ہیں۔ دودھ کی نئی قیمت 120 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ کمشنر کراچی افتخار شلوانی کا کہنا ہے کہ دودھ کی سرکاری قیمت 94 مزید پڑھیں

کراچی : جماعت اسلامی آج کے الیکٹرک کیخلاف دھرنا دے گی

کراچی: جماعت اسلامی شدید گرمی اور حبس کے موسم میں بدترین اور غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ، اوور بلنگ اور ٹیرف میں ظالمانہ اضافے پر کے-الیکٹرک کے خلاف آج شارع فیصل پر دھرنا دے گی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز جماعت اسلامی نے شہر کے 100 سے زائد مقامات پر کے-الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے مزید پڑھیں

کراچی میں آج گرمی کم ، بوندا باندی کا امکان

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل کے مقابلے میں آج گرمی کی شدت کم رہے گی جبکہ شہر میں بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے ڈائریکٹر سردار سرفراز کے مطابق کراچی کے جنوبی سمندر میں موجود ہوا کا کم دباؤ ختم ہو گیا، جس کی وجہ سے کل کے مزید پڑھیں

بجلی بحران : 14 جولائی کو 120000 ٹن فرنس آئل کراچی پہنچے گا

کراچی : وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک آئندہ 18ماہ میں1000 میگا واٹ بجلی درآمد کرنےکےقابل ہوگا جبکہ ندیم بابر کا کہنا تھا کہ 14جولائی کو 120000 ٹن فرنس آئل کراچی پہنچ جائے گا، کے الیکٹرک کو معاہدہ سے زیادہ گیس فراہم کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کی زیر مزید پڑھیں

کراچی میں کل سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی ،اسد عمر

کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخاتمے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر ہاؤس عمران اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ کےالیکٹرک کیلئے فرنس آئل اور گیس کی سپلائی بڑھا دی ہے، کے مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کو جتنی بجلی چاہیے وفاق دے سکتا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کو جتنی بجلی چاہیے وفاق دے سکتا ہے، وفاق کے پاس بجلی سر پلس میں موجود ہے، تعاون کے باوجود کے الیکٹرک غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ میں ناکام رہاہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر گورنرہاؤس مزید پڑھیں

اردوان نے خلافت عثمانیہ کی یاد تازہ کردی‘چودھری پرویز الٰہی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ا سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کا15ویں صدی کی عظیم یادگار مسجد کو دوبارہ بحال کرنا جراتمندانہ فیصلہ ہے۔پرویزالٰہی نے ایک بیان میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اردوان کے اس فیصلے سے خلافت عثمانیہ کے دور کی یاد تازہ ہو گئی مزید پڑھیں