وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کےاستصواب رائےکےحق کیلیےثابت قدمی سےکھڑاہے اور مقبوضہ کشمیرکی آزادی کا دن دور نہیں ہے۔ یوم شہدائے کشمیر کے حوالے جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیرکی بھارت سےآزادی تک کشمیریوں کی جائزجدوجہدکی حمایت جاری رکھےگا، کشمیریوں کےآباواجدادنسل درنسل سےآزادی کیلیےجانیں قربان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عید قرباں؛ مویشی منڈیوں کے اوقات کار مقرر
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی اوسی ) نے عیدالاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کے لیے ملک بھر میں لگائی جانے والی مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی اوسی کا اجلاس ویڈیو مزید پڑھیں
کراچی میں لوڈشیڈنگ، نیپرا ٹیم کی کے الیکٹرک سے باز پرس
کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ، پیدواری صلاحیت، ایندھن کی فراہمی اور عوامی شکایات کی تحقیقات کے لے نیپرا کی انکوائری کمیٹی کے الیکٹرک کے دفتر پہنچ گئی۔ نیپرااتھارٹی نے10جولائی کو ہونے والی سماعت میں4 رکنی انکوائری کمیٹی بنائی تھی جو کہ کراچی میں بجلی کے مسائل کا جائزہ اور تحقیقات کرکے رپورٹ مرتب کرے گی۔ مزید پڑھیں
راولپنڈی میں دوبچوں کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا مدرسے کا معلّم گرفتار
راولپنڈی: تھانہ نصیر آباد کے علاقے مسکین آباد کے جامعہ میں زیر تعلیم دو بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا نے والے معلم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کے ماموں نے بتایا کہ اس کا بارہ سالہ بھانجا (ح،ع) مسکین آباد کے مقامی مدرسے میں قاری غازی حمید مزید پڑھیں
جیلوں میں کثیرالمنزلہ بیرکس بنانے کا فیصلہ
لاہور: جیلوں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کے باعث نئی جیلیں بنانے کی بجائے موجودہ جیلوں میں کثیرالمنزلہ بیرکس بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیلوں میں قیدیوں کی گنجائش سے زیادہ تعدادکو مدنظررکھتے ہوئے لاہورکی سینٹرل اور ڈسٹرکٹ جیل میں3،3 منزلہ بیرکس بنائی جائیں گی، صوبہ بھر کی دیگر10جیلوں میں بھی اس منصوبے پر رواں مزید پڑھیں
عوامی فلاح کے پراجیکٹس پر ادارے یکسوئی کے ساتھ کام کریں، وزیر اعظم
راولپنڈی: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوامی فلاح کے پراجیکٹس پر تمام ادارے یکسوئی کیساتھ کام کریں۔ چئیرمین راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی طارق مرتضیٰ سے گزشتہ روز بنی گالا میں خصوصی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے راولپنڈی میں رنگ روڈ پراجیکٹ، کلین اینڈ گرین، مرغی پال اور گھروں میں سبزیاں اُگانے کے کچن گارڈننگ مزید پڑھیں
بھارت کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کے واقعات میں 6 شہری زخمی
راولپنڈی: بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کے واقعات میں بچی اور دوخواتین سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کھوئی رٹا سیکٹر میں بھارتی فوج کی اشتعال انگیزی سے 11 سالہ بچی اور خاتون سمیت مزید پڑھیں
سوات میں سیاح نہ آنے سے 400 ٹن ٹراؤٹ مچھلی ضائع ہونے کا خدشہ
سوات: کورونا کے باعث سیاحوں کی آمد پر پابندی کی وجہ سے سوات میں 400 ٹن ٹراؤٹ مچھلی ضائع ہونے اور 60 کروڑ روپے سے زائد کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ سوات ٹراؤٹ فش فارمنگ ایسوسی ایشن کے مطابق سوات میں دو سرکاری اور 150 سے زیادہ نجی ٹراؤٹ فارمز موجود ہیں، جن میں ایک اندازے مزید پڑھیں
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی
کراچی: وفاقی وزیر علی زیدی نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی حبیب جان بلوچ کی ایک ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی ہے جس کے ساتھ ہی انہوں نے دعوی کیا ہے کہ آصف زرداری اور قادر پٹیل ایک بار پھر بے نقاب ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں
وینٹی لیٹرز پر کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی ہو رہی ہے، اسد عمر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں وینٹی لیٹر اور آکسیجن پر انحصار کرنے والے کورونا مریضوں کی تعداد کم ہو رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپنے ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا کہ 20 جون کو پاکستان بھر میں کرونا کے 2969 مزید پڑھیں