لاہور — پاکستان کی جانب سے واہگہ کے راستے افغانستان کو بھارت تک تجارت کی رسائی دینے پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔ ہفتے کو افغانستان سے چھ ٹرک درآمدی سامان لے کر بھارت پہنچ گئے۔ اسلام آباد نے رواں ماہ 13 جولائی کو افغانستان کو بھارت کے ساتھ پاکستان کے راستے تجارت دوبارہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کرونا وائرس: وائٹ ہاؤس کانگریس کے کئی ارب ڈالرز کا بل روکنے کے لیے کوشاں
ویب ڈیسک — امریکہ کی کانگریس میں کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ترتیب دیے جا رہے کئی ارب ڈالر کے منصوبے کو صدر ٹرمپ کی انتظامیہ روکنے کے لیے کوشاں ہے۔ کانگریس میں ترتیب جا رہے منصوبے کے تحت ریاستوں کو اضافی اربوں ڈالرز دیے جائیں گے جس سے ریاستیں کرونا کے ٹیسٹس کی مزید پڑھیں
آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے، شہباز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنا ترکی کا حق ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ترک زبان میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان مذہبی رواداری مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر کردیا
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے گیس اور کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ موخر کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کی صورتحال اور عیدالضحیٰ ایس او پیز پر بریفنگ اور وفاقی کابینہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید تین کشمیری نوجوان شہید ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلع شوپیاں کے علاقے ہمشیپورہ میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور سرچ آپریشن کی آڑ میں اندھا دھند فائرنگ کی جسکے نتیجے میں تین نوجوان شہید ہو گئے مزید پڑھیں
بلدیاتی نہیں عام انتخابات کا قوی امکان ہے،پنجاب بچاؤ تحریک چلانے کا وقت آگیا ،ن لیگ
لاہور/ شیخوپورہ (نمائندہ جسارت/ آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ہماری پنجاب میں کی گئی ترقی کو تباہ کردیا ہے اور پنجاب کو 50 سال پیچھے لے گئی ہے‘ اب وقت آگیا ہے کہ ہم پنجاب بچائو تحریک شروع کریں۔ لاہور میں پریس مزید پڑھیں
تحفظ ختم نبوت تربیتی کورس کے پہلا دن جامع مسجد ختم نبوت کوٹری میں بڑی تعداد میں طلبہ بذریعہ پروجیکٹر لیکچر سن رہے ہیں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پبلک سیفٹی اینڈ پولیس کمپلینٹس کمیشن کا اجلاس ہورہاہے
تھر پارکر‘غذائی قلت اوروبائی امراض سے 4بچے ہلاک ‘ایک ماہ میں تعداد84 ہو گئی
تھر پارکر (صبا ح نیوز)سندھ کے ضلع تھر پارکر میں غذائی قلت اور وبائی امراض کے باعث مزید 4 بچے جاں بحق ہو گئے۔ محکمہ صحت کے مطابق ایک ماہ میں جاں بحق بچوں کی تعداد84ہو گئی جبکہ رواں برس جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد397ہو گئی۔
پاکستان:24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 579 نئے کورونا کیسز رپورٹ
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 63 ہزار 496 جبکہ 5,568 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 12 ہزار 118 ، پنجاب میں 89,793 ،بلوچستان میں 11,424 خیبرپختونخواہ 31,890، گلگت بلتستان مزید پڑھیں