دوہری شہریت کی حامل شخصیت رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتی،وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم عمران خان کے معاونین اور مشیروں کی دوہری شہریت سامنے آنے پر کہا کہ دوہری شہریت کی حامل شخصیت رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ منتخب لوگوں کی اپنی اہمیت ہے اور وہ مزید پڑھیں

‘حکومت نے ٹیسٹنگ روک کرمن گھڑت نتائج دکھانے کی کوشش کی’

لاہور:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نے ٹیسٹنگ روک کرمن گھڑت نتائج دکھانے کی کوشش کی گئی۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے اسمارٹ لاک ڈائون پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نےاسمارٹ لاک ڈاؤن سے زندگیوں سے کھیلا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمت کیلئے 15 سالہ رعایتی مدت ختم

کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال رعایت کی مدت ختم کردی۔ نجی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد میں 15سال رعایت کی مدت ختم کردی گئی ہے، اس سے قبل مزید پڑھیں

‘سی پیک کا کسی بھی جگہ کام نہیں رکا’

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کا کسی بھی جگہ کام رکا نہیں ہے ایسٹ وے ایکسپریس وے پر کام جاری ہے۔ قائمہ کمیٹی کو دی گئی بریفنگ میں چیئرمین سی پیک نے بتایا کہ گوادرمیں 2400 ایکڑ پرانڈسٹریل زون ہے جس پر پہلی 7 فیکٹریاں بن رہی مزید پڑھیں

نیپرا کا غیراعلانی لوڈشیڈنگ اور زائد بلوں پر عوامی سماعت کا اعلان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کے بعد حیسکو اور پیسکو کے علاقوں میں غیراعلانی لوڈ شیڈنگ اورزائدبجلی بلوں کامعاملے پر عوامی سماعت کا اعلان کردیا۔ نیپرا سے جاری اعلامیہ کے مطابق کل حیسکو اورسیپکو کے علاقوں میں غیر اعلانی لوڈشیڈنگ اور زیادہ بجلی بلوں سے متعلق سماعت ہوگی جب کہ 24 جولائی مزید پڑھیں

بھارت کشمیریت کو ختم کرنے کے درپے ہے،وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیرراجا فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ بھارت کشمیریت کو ختم کرنے کے درپے ہے۔ یوم الحاق پاکستان پروزیراعظم آزاد کشمیرراجا فاروق حیدر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں تحریک آزادی کی بنیاد 19جولائی کی قرارداد الحاق پاکستان ہے، اور قرارداد الحاق پاکستان کے پیچھے کشمیری عوام کی منشا مزید پڑھیں

وزیراعظم غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں سے استعفیٰ لیں،لیگی ترجمان

لاہور:مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں سے استعفیٰ لیں۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے معاونین اور مشیروں کی تفصیلات سامنے آنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم غیرملکی شہریت رکھنے والے مشیروں، وزیروں سے استعفیٰ لیں۔ مزید پڑھیں

پنجاب کے صوبائی وزیر برائے جنگلی حیات نے استعفیٰ دے دیا

لاہور:پنجاب کے صوبائی وزیر برائے وائلد لائف اینڈ فشریز اسد کھوکھر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر  وائلد لائف اینڈ فشریز اسد کھوکھر نے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں وزارت سے ہٹایا نہیں گیا بلکہ انہوں نے خود استعفیٰ دیا ہے۔ اسد کھوکھر کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت بجلی چوروں کی پشت پناہی کررہی ہے، ترجمان وزارت توانائی

وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے بااثر افراد کے خلاف بجلی چوری پر پشت پناہی کی جب کہ بعض کیسزمیں سندھ حکومت انکے خلاف مقدمہ درج کرنے سے روکتی رہی۔ ترجمان وفاقی وزارت توانائی نے سندھ کے وزیر توانائی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت نے مشترکہ ملکی مزید پڑھیں

کشمیر کی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے یوم الحاق پاکستان پر کشمیریوں کو خراج تحسین کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی اور بھارت کی شکست نوشتہ دیوار ہے۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ یوم الحاق پاکستان پرکشمیریوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں، حق خودارادیت کیلئے کشمیریوں مزید پڑھیں