اپوزیشن کی تنقید پرحکومت نیب کو استعمال کرتی ہے،احسن اقبال

اسلام آباد:لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی تنقید پر حکومت نیب کو ہمارے خلاف استعمال کرتی ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کا قانون سابق صدر پرویز مشرف نے بنایا تھا مگر نیب قوانین میں تبدیلی کے لیے اتفاق مزید پڑھیں

‘ڈاکٹرعبدالقدیر خان تمام تنازعات سے بالاتر قابل عزت شہری ہیں’

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریمارکس دیے ہیں کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر صاحب تمام تنازعات سے بالاتر قابل عزت شہری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی نقل و حرکت کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی توڈاکٹرعبدالقدیرخان کے وکیل توفیق آصف عدالت میں پیش ہوئے۔  عدالت کے روبرو انہوں نے مزید پڑھیں

جھگڑے کے دوران جسم کے نازک حصے پر لات لگنے سے نوجوان جاں بحق

 کراچی: بہادر آباد کے علاقے میں جھگڑے کے دوران جسم کے نازک حصے پر لات لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی  لاش ایدھی کے رضا کاروں نے جناح اسپتال پہنچائی جہاں اس کی شناخت 16 سالہ حبیب اللہ کے نام سے ہوئی۔ اس حوالے سے ایس ایچ مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن اتھارٹی کو چار ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان

 کراچی: کورونا وائرس سے پھیلنے والی وبا کے باعث ہوا بازی کی صنعت متاثر ہونے سے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو چار ماہ میں 30 ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا ہے۔ ڈائریکٹرجنرل سول ایوی ایشن حسن ناصر جامی کے مطابق کورونا وائرس کے بعد پیدا ہونے صورت حال کے بعد  سول ایوی مزید پڑھیں

پی پی پی اور ن لیگ کا جوائنٹ اپوزیشن ایکشن کمیٹی بنانے کا اعلان

لاہور: اپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنے کے لیے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن سرگرم ہوگئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ ک مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کے وفد کی بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے وفد مزید پڑھیں

کورونا وبا پر قابو پالیا،ظفر مرزا کا دعویٰ ۔مزید 10ہزار مریض صحتیاب ،تعداد 53652 رہ گئی

اسلام آباد/ کراچی( نمائندہ جسارت+مانیٹرنگ ڈیسک+اسٹاف رپورٹر) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے حکومت نے بروقت فیصلوں اوربہترینحکمت عملی کے ذریعے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پا لیا ہے۔ دوسری جانب ملک بھر میںوائرس سے مزید10ہزار افراد صحتیاب ہوگئے ، مریضوں کی تعداد53652رہ گئی ہے ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

پاکستان:24 گھنٹوں کے دوران 1 ہزار 587 نئے کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 65 ہزار 82 جبکہ 5,599 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 13 ہزار 7 ، پنجاب میں 90,191 ،بلوچستان میں 11,436 خیبرپختونخواہ 32,086، گلگت بلتستان مزید پڑھیں