مطیع اللہ جان؛ جو کچھ ہوا اس کے لئے پوری ریاست ذمہ دار ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مطیع اللہ جان واقعے سے متعلق ریمارکس دیے ہیں کہ جو کچھ ہوا اس کے لئے پوری ریاست ذمہ دار ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا سے متعلق کیس پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اسلام آباد پولیس پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ سپریم کورٹ نے فرقہ وارانہ جرم میں ملوث شوکت علی کی ضمانت کے مقدمے میں اس بات کا نوٹس لیا۔ جسٹس قاضی امین نے کہا کہ ہمیں آزادی اظہار رائے مزید پڑھیں

غیرملکی میڈیا کے وفد کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

 اسلام آباد: پاکستان کی اجازت کے بعد غیرملکی میڈیا کے وفد نے آج لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا تاہم بھارت نے دورہ کی اجازت دینے سے انکار کردیا بھارت نے ایک بار پھر غیرملکی میڈیا کو ایل او سی کا دورہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تاہم اس کے برعکس پاکستان نے غیرملکی مزید پڑھیں

قومی مالیاتی کمیشن سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی چھٹی

 اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن سے حفیظ شیخ کو نکال دیا۔ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیش کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیا کمیشن نو ممبران پر مشتمل ہے اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو کمیشن سے نکال دیا گیا ہے جبکہ جاوید مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا پی ٹی وی فیس میں اضافے کا معاملہ موخر

وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے کا معاملہ موخر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق عوام کو اعتماد میں لئےجانے تک فیصلے پر عملدرآمد روکا گیا ہے۔ وفاقی وزراء فیصل واوڈا، مرادسعید اور فواد چودھری نے پی ٹی وی فیس میں اضافے پر اعتراض کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کا عید کے بعد حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) نے عید کے بعد پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا، جس کی صدارت چئیرمین (ن) لیگ راجہ ظفرالحق اور پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی خزانہ کا عبدالحفیظ شیخ کیخلاف تحریک استحقاق کا اعلان

  اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں سے متعلق کسٹمز کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کیا جبکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر مشیرخزانہ حفیظ شیخ کے خلاف تحریک استحقاق پیش کرنے کا اعلان کردیا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس فیض اللہ مزید پڑھیں

تربت بازار میں دھماکا ، ایک جاں بحق ، 7زخمی

  تربت/کوئٹہ ( آن لائن )بلوچستان کے شہر تربت کے بازار میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 7افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بلوچستان کے علاقے تربت کے بازار میں آٹو دکان کے قریب موٹرسائیکل میں نصب آئی ای ڈی سے دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص امجد ولد محمد مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 196 مجرموں کی رہائی کا حکم معطل

  اسلام آباد (آن لائن) عدالت عظمیٰ نے 196 سزا یافتہ مجرموں کی رہائی کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا ہے۔ جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے وفاق کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت عظمیٰ نے فریقین کونوٹسز جاری کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مجرموں کے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ مزید پڑھیں

عوام کو کھانے کے لالے پڑے ہیں ، دہری شہریت والے عیش کر رہے ہیں ، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے صدر الخدمت فائونڈیشن عبدالشکور اور شاہد اقبال ملاقات کررہے ہیں   لاہور (نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیروں اور مشیروں کی فوج ظفر موج قومی خزانے پر بوجھ ہے ۔عوام کو 2وقت کے کھانے کے لالے پڑے ہوئے ہیں اور دہری مزید پڑھیں