وفاقی کابینہ کا پی ٹی وی فیس میں اضافے کا معاملہ موخر

وفاقی کابینہ نے پی ٹی وی کی فیس میں اضافے کا معاملہ موخر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق عوام کو اعتماد میں لئےجانے تک فیصلے پر عملدرآمد روکا گیا ہے۔ وفاقی وزراء فیصل واوڈا، مرادسعید اور فواد چودھری نے پی ٹی وی فیس میں اضافے پر اعتراض کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

ذُوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد / کراچی: ذُوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے جب کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج چاند کی رویت کی پیش گوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذو الحجہ 1441 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے رویت مزید پڑھیں

فیصل آباد:مکان کی چھت گرنے سے 7 افراد جاں بحق،2 زخمی

فیصل آباد: تاندلیاں والا میں  مکا ن کی چھت گرنے سے7 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے تاندلیاں والا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مکان کی چھت گر نے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا مزید 40 جانیں لے گیا،تعداد 5 ہزار 600 سے متجاوز

پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 66 ہزار 96 جبکہ 5,639 مریض انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایک لاکھ 13 ہزار 553 ، پنجاب میں 90,444 ،بلوچستان میں 11,441 خیبرپختونخواہ 32,243، گلگت بلتستان مزید پڑھیں

ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: ذو الحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس آج بعد نمازِ عصر چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن کی زیر صدارت کراچی میں ہوگا۔ جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر مزید پڑھیں

کراچی: مختلف علاقوں میں بارش سے موسم سہانا

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش کی رم جھم ہونے کے باعث موسم سہانا ہوگیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں ایئرپورٹ، ملیر، شاہ فیصل کالونی، ماڈل کالونی میں صبح سویرے بارش ہونے کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہوائوں نے موسم خشگوار بنادیا۔ شاہراہ فیصل، بلوچ کالونی، نرسری، کارساز، لائنزایریا، طارق روڈ اور دیگر علاقوں میں بھی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ ملکی سیاسی، معاشی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور کورونا وائرس پر بھی غور کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے 196 دہشت گردوں کی رہائی کا حکم معطل کردیا

اسلام آباد: اعلیٰ عدالیہ نے 196 دہشت گردوں کی رہائی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم معطل کردیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی جس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی امین نے کہا مزید پڑھیں

ذوالحجہ کے چاند کی پیدائش ہوچکی: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ذوالحجہ 1441 ہجری کے چاند کی پیدائش ہوچکی، چاند آج نظر آجائے گا۔ فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ذوالحجہ 1441 ہجری کے چاند کی پیدائش رات 10 بج کر 33 منٹ پر ہو چکی، کراچی اور گرد و نواح میں آج مزید پڑھیں

کوئٹہ، تربت بازار میں دھماکا، 1شخص جاں بحق، متعدد زخمی

کوئٹہ: تربت بازار میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں1 شخص جاں بحق 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے نتیجے میں گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ قریبی عمارتوں اور دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ پولیس ذرائع کا کہناہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے، ابتدائی اطلاعات کے مزید پڑھیں