کراچی : ٹرانسپورٹرز نے سپرہائی وے بلاک کردی

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے سپرہائی وے کے دونوں ٹریک بند کردیے جس اب کھول دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹرز کی جانب سے بین الصوبائی بس سروس کی بحالی کے لیے احتجاج کیا گیا۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ سپر ہائی وے مزید پڑھیں

ذُوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد / کراچی: ذُوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے جب کہ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج چاند کی رویت کی پیش گوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذو الحجہ 1441 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے رویت مزید پڑھیں

15 اگست سے صوبے میں کوئی اسکول نہیں کھلے گا، سندھ حکومت

کراچی: ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کے تعاون سے کورونا وائرس کے پھیلاؤپر قابو پایا جارہا ہے تاہم پندرہ اگست سے سندھ میں کوئی اسکول نہیں کھلے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ اسمبلی آڈیٹوریم میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی کا بحران جاری

کراچی: وفاق کی جانب سے کے الیکٹرک کو اضافی گیس ،فرنس آئل اور بجلی فراہم کرنے کے باوجود کراچی میں بجلی کا بدترین بحران ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں بجلی کا بحران ٹلنے کا نام ہی نہیں لے رہا وفاق کی جانب سے مزید پڑھیں

کورونا میں مبتلا سسٹر رتھ لیوس انتقال کر گئیں

کراچی: کورونا وائرس میں مبتلا سماجی ادارے کی بانی سسٹر رتھ لیوس انتقال کر گئیں۔ دارالاسکون انتظامیہ کے مطابق سسٹررتھ لیوس2 مئی 1946 کوکراچی میں پیدا ہوئیں اوروہ دارالسکون کی بانیوں میں سے تھیں جنھوں نے دارالسکون میں50 سال خدمات انجام دیں، دارالسکون میں21 بچے بھی کورونا سے متاثر ہیں اور ادارے میں ہی قرنطینہ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ لاہور: سیاسی اور انتظامی تبدیلیوں کے سلسلے کا آغاز

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ لاہور سے قبل پنجاب میں اعلی ترین سطح کی سیاسی و انتظامی تبدیلیوں کا شور مچا ہوا تھا، وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے متبادل امیدواروں کے ناموں کا اندازہ لگا یا جارہا تھا۔ وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے اور وزیر اعلیٰ سے ون آن ون مزید پڑھیں

حکومت گرانے کیلئے اپوزیشن کا اتحاد حقیقت بننے لگا

اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان ملاقاتوں کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمن کی پیپلزپارٹی اور دوسری سیاسی جماعتوں کے رہنماوں سے ملاقاتوں کے بعد پیر کو بلاول ہاؤس لاہور میں پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی کے رہنماوں کی ملاقات میں بڑی سیاسی پیشرفت سامنے آئی ہے مزید پڑھیں

کراچی کے عوام بدستور بارش کی تباہ کاری اور لوڈشیڈنگ کا شکار

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر کی کے الیکٹرک حکام سے ملاقاتوں اور یقین دہانیوں کے باوجود شہر قائد کے باسیوں کی لوڈشیڈنگ کے عذاب سے تاحال جان نہیں چھوٹ سکی ہے۔ اندھیروں میں ڈوبے شہر میں ہونے والی بارشوں نے شہریوں کی مشکلات میں دوہرا اضافہ مزید پڑھیں

حکومتی اتحاد بچانے کیلئے وزیراعلیٰ کو خود متحرک ہونا ہوگا

کوئٹہ: متحدہ اپوزیشن کی درخواست پر بلایا گیا بلوچستان اسمبلی کا اجلاس حکومتی صفوں میں دراڑیں ڈال کر غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی ہوگیا۔ اجلاس میں پاک افغان بارڈر کی بندش کے حوالے سے عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے پیش کی جانے والی تحریک التواء کے معاملے پر حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی اور اس مزید پڑھیں

وفاق سے حقوق کیلئے صوبائی حکومت کو میدان میں آنا ہوگا

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی اسمبلی سے کورونا وباء کی روک تھام کے لیے انتظامی اقدامات سے متعلق قانون اسمبلی سے منظور کرا لیا گیا ہے۔ اس قانون کا سب سے خطرناک پہلو بلدیاتی انتخابات کا التواء ہے۔ اسی قانون کی ایک شق کے تحت صوبہ میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد دو سالوں کے لیے مزید پڑھیں