کشمیریوں کیلئے آخری سانس تک لڑنے کا اعلان کرنے والی حکومت نے ابھی تک پہلا قدم نہیں اٹھایا، سینیٹر سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہجماعت اسلامی 5اگست کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کرے گی جس میں قومی قیادت شریک ہوگی،آج تک ہماری کسی حکومت نے کشمیر پر جرات مندانہ موقف نہیں اپنایا۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

نیپرا نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر کے الیکٹرک کو شوکاز کا نوٹس جاری کرتے ہوئے  15روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے شوکاز کے نوٹس میں کہا ہے کہ کے الیکٹرک نے پاور پلانٹس صلاحیت سے کم پر چلائے، مزید پڑھیں

سستے گھروں کے منصوبے سے ملک میں روزگار کے مواقع بڑھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر ملک کی غریب عوام کیلئے سستے گھروں کی تعمیر کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے اور کہاہے کہ  سستے گھروں کے منصوبے میں تیزی آنے والی ہے،امید ہے  سستے گھروں کے منصوبے سے ملک میں روزگار کے مواقع بڑھیں مزید پڑھیں

اسلام آباد:شادی ہالز مالکان کا ڈی چوک پر دھرنا

اسلام آباد: شادی ہالز مالکان نے کورونا وائرس کی وبا کے باعث ہالز بند ہونے کے بعد اب تک نہ کھلنے پر اسلام آباد کے علاقے ڈی چوک پر  دھرنا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ڈی چوک کے دھرنے میں شادی ہالز کے مالکان نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات کا دور ناکام مزید پڑھیں

کورونا، سی پیک: کسی بھی فرد کو ملازمت سے فارغ نہیں کیا، پاکستانی چینی سفیر

اسلام آباد:پاکستانی چینی سفیر ایچ ای یاؤ جینگ کا کہنا ہے کہ سی پیک پروجیکٹس میں کورونا وائرس کے پیش نظر کسی کو بھی ملازمت سے فارغ نہیں کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  پاکستانی چینی سفیر نے کہا کہ پاکستان پہلا ملک ہے جس کے ساتھ چین ویکسین کی تحقیقی معلومات کا تبادلہ مزید پڑھیں

آٹا سستا نہ ہوا تو روٹی کی قیمت بڑھا دینگے ، نان ایسوسی ایشن

لاہور: نان روٹی ایسوسی ایشن کے رہنما عاصم رضا کا کہنا ہے کہ آٹا ملوں نے فائن آٹے کی بوری 100روپے مہنگی کردی، فائن آٹا سستا نہ ہوا تو نان کی قیمت 15روپے سے بھی بڑھ جائے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عاصم رضا نے کہا کہ  فائن آٹے کی بوری 5ہزار 8سو روپے میں مزید پڑھیں

جتنے این آر او عمران خان نے دیے کسی نے نہیں دیے، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جتنے این آر او عمران خان نے دیے تاریخ میں کسی وزیر اعظم نے نہیں دیے اور تازہ ترین این آر او کلبھوشن کو دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کلبھوشن یادیو کو سزا کے خلاف اپیل کا مزید پڑھیں

کراچی میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے شہر قائد اور گرد و نواح میں مون سون کی تیسری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ 24 جولائی کو بھارتی ریاست گجرات میں ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے، ہوا کا مزید پڑھیں

شہر قائد میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

کراچی: شہر قائد میں تخریب کاری کے خطرے کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں دہشت گردی کے خطرے کے باعث کلفٹن کے متعدد علاقوں کو سمیت شہر کی کئی اہم سڑکوں کو ٹریفک کیلیے بند کردیا گیا ہے جبکہ سیکورٹی اہلکاروں کی جانب مزید پڑھیں

بھارت کی ہندو توا سوچ سے خطے کا امن خطر ے میں ہے ،شاہ محمود

اسلام آباد(خبر ایجنسیاں)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں سے خطے کا امن خطرے میں ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت خطے میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے مزید پڑھیں