ٹنڈوالٰہیار (نمائندہ جسارت) عدالت نے واپڈا عملے کو توہین عدالت کے نوٹس جاری کردیے ، سینئر سول جج ٹو کی عدالت نے بجلی کاٹنے پر پارٹی جو توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا ہے عدالت نے فریقین کو 28 جولائی کو طلب کرلیا ہے، اسٹے کے باوجود واپڈا افسران نے ٹیوب ویل کی بجلی کاٹی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میرپور خاص : ریلوے مزدور محاذ کی جانب سے مطالبات کی منظوری کے لیے ریلوے اسٹیشن پر احتجاج کیا جارہا ہے
کے الیکٹرک کا لائسنس معطل ہونا چاہئے، سندھ ہائیکورٹ
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک انتظامیہ اور وکلا پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تاروں سے کنڈے ہٹانے اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس خادم حسین ایم شیخ اور جسٹس ارشد حسین خان پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو شہر میں مزید پڑھیں
کراچی : لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں تک پہنچ گیا
کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گلستان جوہر پہلوان گوٹھ میں دن اور رات میں پانچ، پانچ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جب کہ لیاری، کیماڑی، سکندر آباد، شیریں جناح کالونی میں بھی بدترین لوڈشیڈنگ کا مزید پڑھیں
کراچی : مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار
کراچی: شہر قائد اور گرد و نواح میں بادلوں کے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جب کہ مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی اور گرد و نواح کے علاقے مون سون بارشوں کے تیسرے اسپیل کے زیر اثر ہیں، مختلف علاقوں میں ہونے مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر ہرگز پابندی نہیں لگائی جائے گی،عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا کی مختلف ایپس پر پابندی کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ ہفتے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزيراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہرگز پابندی نہیں لگائی جائے گی، تاہم اداروں، شخصیات کی تضحیک اور جھوٹی مہم چلانے کی اجازت مزید پڑھیں
سندھ میں کرپشن کرنے پر این آر او نہیں ملے گا ، مراد سعید
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ سندھ میں کرپشن کرنے پر این آر او نہیں ملے گا، سندھ حکومت چینی اور آٹے پر این آر او دینے کی بات کرتی ہے پر این آراو کسی کو نہیں ملے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد سعید نے بلاول مزید پڑھیں
مخالفین سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں: گورنر پنجاب
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ مخالفین جتنی مرضی اے پی سیز کرلیں حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ چوہدری سرور نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں جمہوریت کے تسلسل اور ثقافیت کے حامی ہیں، عوام اپوزیشن کی کسی مہم کا حصہ نہیں بنیں گے۔ گورنر پنجاب نے کہا کہ مزید پڑھیں
بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کا فیصلہ
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قومی ترقیاتی کونسل کے اجلاس میں بلوچستان مزید پڑھیں
دہشت گردوں کے علاج معالجے کا کیس: وسیم اختر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم
کراچی: دہشت گردوں کے علاج معالجے کا کیس میں عدالت نے میئر کراچی وسیم اختر کو آئندہ سماعت پر ہر صورت حاضر ہونے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ضیا الدین اسپتال میں دہشت گردوں کے علاج معالجے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت پر ڈاکٹر عاصم، انیس مزید پڑھیں