پشاور ( آن لائن) 14اگست سے بی آر ٹی کے ممکنہ منصوبے کے افتتاح کے پیش نظر غیر قانونی ڈیڑھ لاکھ سے زاید رکشوں کے 27کلو میٹر کے روٹس پر چلنے پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ بی آر ٹی میں بھرتی کے لیے انٹرویو گزشتہ روز مقامی شادی ہال میں ہو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
اسلام آبادکے تفریحی مقامات اور ہوٹلوں کو عید الاضحی کی تعطیلات تک بند کر دیا گیا
اسلام آباد (آن لائن) کورونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کیلیے وفاقی دارالحکومت اسلام آبادکے تفریحی مقامات اور ہوٹلز کو پیر سے عید الاضحی کی تعطیلات تک بند کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقت نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مری ایکسپریس وے، مارگلہ، پارکس، تفریحی مقامات، ہوٹلز، پکنک کے مزید پڑھیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہلکی وتیزبارش نے موسم خوشگوار بنادیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں ایئرپورٹ، ملیر، شاہ فیصل کالونی، ماڈل کالونی میں صبح سویرے بارش ہونے کے ساتھ ساتھ ٹھنڈی ہوائوں نے موسم کو مزید خوشگوار بنادیا۔ گلستان جوہر،کارساز،آئی آئی چندریگر،روڈ، صدر،ناظم آباد، سمیت فیڈرل بی ایریا میں بارش جبکہ شارع فیصل اور مزید پڑھیں
کراچی ڈوب گیا، مراد علی شاہ کہاں ہیں؟ انکی ایک اسٹیٹمنٹ تک نہیں آئی، شہباز گل
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل کا کہنا ہے کہ کرونا پر سیاست کرنے میں سب سے اگے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کہاں ہیں؟ کراچی ڈوب گیا، لیکن ان کی ایک اسٹیٹمنٹ تک نہیں آئی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ اگرعمران خان اور وفاقی مزید پڑھیں
ملک میں کورونا سے یومیہ اموات میں کمی
پاکستان میں کورونا صورتحال دن بدن بہتر ہورہی ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 23 افراد جان کی بازی ہارنے کے بعد ملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 5 ہزار 865 جبکہ میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 75 ہزار 225 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار مزید پڑھیں
پشاور میں روٹی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ
پشاور میں نان بائیوں نے آٹا مہنگا ہونے پر روٹی ک قیمتوں میں اضافی کردیا ہے۔ تندور مالکان کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد 10 روپے میں روٹی فروخت کرنا ممکن نہیں اس لیے 150 گرام کی روٹی کی 10 کے بجائے 15 روپے میں فروخت کی جاری ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
وزیراعظم کا خصوصی پیغام آج نشر کیا جائے گا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام آج نشر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈارنے ملاقات کی، ملاقات میں ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریوں پرمشاورت کی گئی۔ اس موقع پر ٹائیگرفورس سے متعلق چین کا خط بھی وزیراعظم کو پیش کیا گیا مزید پڑھیں
چلاس میں کارروائی کے دوران 5 سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق
گلگت بلتستان کے شہر چلاس میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 5 سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 2 ملزمان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں کو ریسکیو 1122 نے آر ایچ کیو اسپتال چلاس منتقل کر دیا ہے۔ شہید مزید پڑھیں
وزیر اعظم کا شوگر مافیا کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے چینی کی قیمتیں بڑھنے اور ذخیرہ اندوزی پر شوگر مافیا کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے چینی کی قیمتوں میں ازخود اضافے اور مصنوعی قلت کر کے مہنگی چینی فروخت کرنے والے مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
مکمل لاک ڈاؤن ناممکن ہے ، وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ دنیا کو ہمارا اسمارٹ لاک ڈاؤن بعد میں سمجھ آیا،دنیا آج مان رہی ہے کہ پوری طرح لاک ڈاؤن ناممکن ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق باسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے کہاکہ لاک ڈاؤن کا سب سے زیادہ اثر غریب طبقے پر مزید پڑھیں