ملک کی سب سے بڑی سرکاری درس گاہ پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے خوشخبری ہے کہ انتظامیہ نے ٹیوشن فیس کے سوا تمام فیسیں معاف کر دیں۔ جامعہ پنجاب کے قائم مقام خزانچی نے فیصلے سے متعلق باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق لاک ڈاؤن کے دورانیے میں ٹیوشن فیس کے سوا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
مطیع اللہ کے ساتھ جو ہوا ہمارے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، بلاول
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھارہ کہو میں صحافی مطیع اللہ جان سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول نے اس موقع پر سینیئر صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا اور تشدد کی مذمت کی اور کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی ہر دور میں میڈیا کی مزید پڑھیں
حیدر آباد : قومی عوامی تحریک کے کارکنان حیسکو کی زیادتیوں کیخلاف حسین آباد دفتر کے باہر احتجاج کررہے ہیں
حیدرآباد:ریلوے پولیس کی کارروائی ،2 جعلی افسران گرفتار
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) ریلوے پولیس کی کارروائی، جعلی ریلوے افسران گرفتار، ریلوے پولیس نے اپ سکھر ایکسپریس سے دو ملزمان مظہور حسین ولد حسن، کاشف حسین ولد ممتاز حسین لاشاری کو مع ایک قطع PCF نمبر 983836 تاریخ 2020-07-23 مجاریہ ہیڈ TCR ریلوے اسٹیشن حیدر آباد تھانہ لا کر پیش کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں
دادو:18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ،20 سے50 سے ہزار کے بل ارسال
دادو (نمائدہ جسارت) شہر میں 18 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ برقرار، گرمی نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں، بلوں میں 20 سے پچاس ہزار روپے کی ڈیڈکشن کے باعث واپڈا والوں نے شہریوں کو دفاتر کے چکر کاٹنے پر مجبور کردیا۔ سیپکو انتظامیہ کی جانب سے شہر میں کنڈا کنکشن اور بوگس میٹرز کی بھرمار، 24 مزید پڑھیں
سپاف سمیت سندھ کے جیالے پی پی چیئرمین بلاول زرداری کے ساتھ کھڑے ہیں، مراد خان
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) سپاف کی جانب سے حیدر آباد پریس کلب کے سامنے بلاول زرداری کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی جنرل سیکرٹری لالا مراد خان نے کہاکہ احسان اللہ احسان نے نیازی حکومت کے ساتھ ملکر دھمکیاں دی ہیں، ہم اے پی ایس اسکول کے طلبہ کے قاتل احسان مزید پڑھیں
لاڑکانہ، زیادتی کے بعد بچے کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری کے احکامات
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی لاڑکانہ عرفان علی بلوچ نے ضلع شکارپور کے نیو فوجداری تھانہ کے حدود میں زیادتی کے بعد بچے کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کے گرفتاری کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ ایک ہفتہ قبل شکارپور ضلع کے نیو فوجداری تھانے کے حدود میں 12 سالہ بچے عطاء اللہ بھٹو مزید پڑھیں
ریونیو تپیدار جعلسازی سے پلاٹ ہتھیانا چاہتا ہے، بچل ملاح
کوٹری (پ ر) کوٹری کے علاقہ غریب آباد کے رہائشی بچل ملاح، دیدار ملاح اور ظہور احمد ملاح نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صحافیوں کو بتایا کہ ریونیو تپیدار غلام مصطفی ڈاوچ نے جعلسازی سے پلاٹ ہتھیانا چاہتا ہے جس کے لیے جھوٹے مقدمات اور دھونس دھمکی دے کر ہراساں کررہا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
مطلوب مفرور ملزم عبدالشکور جاگیرانی گرفتار، ٹی ٹی پستول، میگزین اور گولیاں برآمد
سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق دبر پولیس نے ایک اطلاع پر کارروائی کرکے مقدمات میں مطلوب مفرور ملزم عبدالشکور جاگیرانی کو گرفتار کرلیا، ملزم متعدد سنگین جرائم میں سکھر پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم کے قبضے سے ٹی ٹی پستول، میگزین مزید پڑھیں
لاڑکانہ، ضمیر چانڈیو کی ہلاکت کے معاملے کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) چند روز قبل قنبر شہدادکوٹ ضلع کے تھانہ مہی مکول کی حد میں پیش آنے والے واقعے جس میں ضمیر چانڈیو جاں بحق ہوگیا جبکہ ورثا کی جانب پولیس پر قتل کا الزام لگاتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا، واقعے کا ڈی آئی جی لاڑکانہ عرفان علی بلوچ مزید پڑھیں