ضلع خیرپور میں احتجاجی ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد

سکھر (نمائندہ جسارت) کمشنر سکھر ڈویژن کی جانب سے ضلع خیرپور میں احتجاجی ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد، کمشنر سکھر ڈویژن شفیق احمد مہیسر نے ٹھری میرواہ سانحے میں نامزد ملزم کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر خیرپور کی تجویز پر ضلع خیرپور میں امن و امان مزید پڑھیں

‘ ہم نوازشریف دور کی ڈرگ پرائسنگ پالیسی کو ٹھیک کر رہے ہیں’

فائل فوٹو وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ ڈرگ پرائسنگ پالیسی ہم نے نہیں نوازشریف حکومت نے بنائی تھی ہم نوازشریف دور کی ڈرگ پرائسنگ پالیسی کو ٹھیک کر رہے ہیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر مشاہد حسین سید نے  سوال کیا کہ  ادویات اسکینڈل کی تحقیقات کی کیا صورتحال ہے؟ اس مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کے جج کراچی میں گندگی دیکھ کر رنجیدہ ہو گئے

سندھ ہائیکورٹ کے جج  کراچی میں کچرا،گندگی اور غلاظت کی پیش کردہ تصاویردیکھ کر رنجیدہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گندگی غلاظت اور کچرا نہ اٹھانے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی تو جسٹس خادم حسین شیخ شہر میں جا بجا پھیلے کچرے، گندگی اور غلاظت کی تصاویر دیکھ کر افسردہ ہوگئے۔ وکیل سندھ مزید پڑھیں

کے الیکٹرک انتظامیہ ناکارہ ہے، سندھ ہائی کورٹ

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں مستثنیٰ علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس پر عدالت نے کےالیکٹرک سے 25اگست کو پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس خادم حسین شیخ نےکراچی کے مستثنیٰ علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے کے الیکٹرک سے استفسار مزید پڑھیں

پاکستان میں ادویات کی قیمت پورے خطے میں سب سے زیادہ ہے: مشتاق احمد خان

سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ادویات کی قیمت پورے خطے میں سب سے زیادہ ہے، صحت ریاست کی ذمے داری ہوتی ہے۔ سینٹ کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ کورونا بحران عروج پر ہے اور اس دوران حکومت نے ادویات کی قیمت  مزید پڑھیں

پاراچنار میں بم دھماکہ، 20 سے زائد زخمی

پاراچنار:خیبر پختونخواہ کے ضلع پاراچنارمیں بم دھماکے کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاراچنار کی طوری مارکیٹ میں ہونے والےبم دھماکے میں 20 سے زائدافراد زخمی ہوگئے، جن میں سےکچھ کی حالت تشویش ناک ہے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اورریسکیو حکام کے اہلکار جائے وقوعہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل ایک بار پھر مسترد کردی

کراچی : قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل نوکے معاملے پر سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو خط ارسال کردیا۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق وزیر اعلی مراد علی شاہ نےاین ایف سی کے نئی نوٹی فکیشن پر احتجاجی خط وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا، وزیر اعلی سندھ نے خط میں وزیر اعظم کو اعتراضات مزید پڑھیں

برہان وانی کو شہید کرکے کشمیر ی عوام کو ڈرایا نہیں جاسکتا، شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ برہان وانی کو شہید کرکے کشمیریوں کو ڈرایا نہیں جاسکتا،پلوامہ جیسا ڈرامہ رچا کر عالمی برادری کو دھوکا نہیں دیا جاسکتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ پاکستان کی موثر سفارتکاری سے بھارت دنیا میں اکیلا ہوگیا ہے،بھارتی فوج مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونا ایک لاکھ سے اوپر کا ہوگیا

کراچی:ملکی تاریخ میں پہلی بار 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ  ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2300  روپےاضافہ ہوا ہے،جس کے بعدملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت مزید پڑھیں