کراچی میں مون سون کا تیسرا اسپیل آج بھی اپنا اثر دکھا رہا ہے اور شہر کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے ، جبکہ بلدیہ سپارکو روڈپر فیکٹری میں کرنٹ لگنے سے 2 افراد کے جاں بحق ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل
کراچی میں بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی۔ بالخصوص شہر کے شمالی اور مغربی علاقوں کا ایک بڑاحصہ بجلی سے محروم ہے۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن، بلدیہ، سعید آباد، نارتھ ناظم آباد، سرجانی ٹاؤن، نیوکراچی، سائٹ، لیاقت آباد، کاٹھور اور گلشن معمار میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ نصرت مزید پڑھیں
دلبر مہر پولیس سہراب مری کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کررہی، ورثا
میرپورخاص(نمائندہ جسارت) چند روز قبل قتل ہونے والے شخص سہراب مری کے ورثا سلیم مری، قاسم مری اور دیگر نے کہا ہے کہ دلبر مہر پولیس مقدمہ درج کرنے کے باوجود قاتلوں کو گرفتار نہیں کررہی، پولیس ملزمان اور ان کے بااثر سرپرست سے بھاری رقم لے کر ان کو تحفظ فراہم کررہی ہے، ملزمان مزید پڑھیں
حیدرآباد،سرکاری اسپتال میں ڈاکٹر بچے کا کوروناٹیسٹ کررہے ہیں
حیسکو کا مرمت کے بہانے لاکھوں روپے وصول کرنا زیادتی ہے،مقررین
حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) حیسکو انتظامیہ اپنا رویہ درست کرے، بصورت دیگر تمام سیاسی جماعتیں حیسکو چیف کے دفتر کا گھیراؤ کریں گی، بھوک ہڑتال اور اعلیٰ عدلیہ کا دورازہ کھٹکٹھانے کا حق بھی محفوظ رکھتے ہیں۔ یہ انتباء سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے زیر اہتمام اے پی سی میں کیا گیا اے پی سی سے مزید پڑھیں
لاڑکانہ ،پانی کی عدم فراہمی پر آباد گاروں کا آبپاشی دفاتر کے سامنے دھرنا
لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) لاڑکانہ کی تحصیل رتو ڈیرو کے آبادگاروں نے زرعی پانی فراہم نہ کرنے کیخلاف محکمہ آبپاشی کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر اور ایگزیکٹو انجینئر دفاتر کے باہر دھرنا دے کر احتجاجی مظاہرہ کیا، جہاں انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا کر شدید نعرے بازی بھی کی۔ اس موقع پر آبادگاروں غلام رسول، محمد مزید پڑھیں
حیدرآباد،آزاد نگر کے رہائشیوں کا احتجاجی مظاہرہ
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد کے آزاد نگر کے رہائشی افراد نے پولیس اور بااثر سماجی کارکن پنہون بھیل کے مظالم کیخلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ناجی بھیل، سوڈھو اوڈھ ودیگر نے الزام لگایا کہ آزاد نگر ہاری کیمپ میں ہمیں سماجی رہنما پنہون بھیل اور ان سرپرست خوغھس اہلکار مزید پڑھیں
گوٹھ فضل محمد کے رہائشی کا انصاف کے حصول کے لیے مظاہرہ
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ضلع نوشہررو فیروز کے تعلقہ بھریا کے گوٹھ فضل محمد کے رہائشی سندھ لا کالج حیدرآباد کے طلب عالم سراج الدین برڑو نے حیدرآباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلیٰ ارباب اختیار سے اپیل کی کہ مجھ سمیت میرے بھائیوں کیخلاف درج جھوٹی ایف آئی آر ختم کراکے تحفظ اور انصاف مزید پڑھیں
لاڑکانہ : لاک ڈائون سے متاثر فنکار مالی مدد نہ ملنے اور مطالبات منظور نہ ہونے کیخلاف سراپا احتجاج ہیں
سندھ میں مذہبی انتہا پسندی کا خاتمہ چاہتے ہیں، ڈاکٹر نیاز کالانی
میہڑ (نمائندہ جسارت) معروف صوفی فنکار سید وزیر علی شاہ کی جانب سے محفل میں گائے گئے کلام میں اعتراض والے الفاظ استعمال کرنے کے بعد صوفی فنکار وزیر شاہ کی جانب سے جسقم کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر نیاز کالانی، سردار نور احمد تیونو اور دیگر علی ٹاؤن میہڑ مدرسہ پہنچے جہاں پر انہوں مزید پڑھیں