سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی حکومت نے بھارتی سیکورٹی فورسز کو زمین کے حصول کے لیے درکار 1971 کے سرکلر کے مطابق خصوصی سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نئے حکم نامے کے تحت بھارتی فوج، بارڈر سیکورٹی فورسز، پیراملٹری فورسز اور اسی طرح کے دیگر اداروں کے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
باجوڑ میں سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کا لانس نائیک شہید
راولپنڈی: باجوڑ میں سرحد پار فائرنگ سے پاک فوج کا لانس نائیک سمیع اللہ شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر پختو نخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک سمیع اللہ شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس: ملک میں یومیہ اموات میں کمی، 1063 نئے کیسز رپورٹ
ملک میں کورونا وائرس تاحال بے قابو، 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 27 اموات ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول (این سی او سی) کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 76 ہزار 288جب کہ جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 5 ہزار 892ہوگئی۔ این سی او سی مزید پڑھیں
کراچی بارش سے ڈوب گیا، کسی کو احساس نہیں: سندھ ہائی کورٹ
کراچی میں مون سون بارشوں سے گندگی اور نکاسی آب کے خراب نظام پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں گندگی اور پانی کے نکاس سے متعلق سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس خادم حسین شیخ نے کی۔ سماعت پر سرکاری وکیل بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں
پی ٹی سی ایل نے ایدھی کی فون سروس بند کردی
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے فلاحی مرکز ایدھی کی فون سروس معطل ہوگئی ۔ ترجمان ایدھی کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کمپنی ( پی ٹی سی ایل) نے ایدھی کے تمام فون نمبرز بند کردئیے ہیں، جس باعث ایدھی ایمبولینس 115 اور دیگر انفارمیشن بیورو کی سروس معطل ہوکر رہ گئی ہے۔ ترجمان ایدھی مزید پڑھیں
شوگر ملوں پر کسانوں کے کروڑوں روپے واجب الادا، شریف خاندان سب سے بڑا نادہندہ
لاہور: اربوں روپے سبسڈی لینے کے باوجود عوام کو مہنگی چینی فروخت کرنے والی شوگر ملوں نے غریب کسانوں کی ایک ارب روپے سے زائد گنے کی واجب الادا ہیں اور رقم تا حال ادا نہ ہونے کی وجہ سے غریب کسان مزید مالی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ پنجاب کی بیشتر بڑی شوگر ملز مزید پڑھیں
ندی نالوں کا پانی نکلنے میں تجاوزات رکاوٹ ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں صرف نالوں کی صفائی مسئلے کا حل نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں مون سون کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء سعید غنی، ناصر شاہ، کمشنر کراچی، ایم مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے سندھ کی ترقی کیلئے کوئی کام نہیں کیا، شبلی فراز
کراچی : وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے سندھ کی ترقی کیلئے کوئی کام نہیں کیا، کراچی کی عوام کو صوبائی حکومت کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کااربوں،کھربوں روپےکابجٹ پتانہیں مزید پڑھیں
قومی اسمبلی: کراچی کے معاملے پر نعرے بازی، ڈپٹی اسپیکر نے حکومتی رکن کو جھاڑ پلادی
اسلام آباد(اے پی پی)ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے کراچی سے تحریک انصاف کے رکن فہیم خان کو نعرے بازی کرنے پر جھاڑ پلادی۔ پیر کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے فہیم خان نے کہا کہ اجرک میری شان ہے،اجرک میری ثقافت ہے، لیکن اجرک پر کوئی سیاست نہ کی مزید پڑھیں
وفاق نے فضل الرحمن کے بھائی کی خدمات واپس لے لیں
اسلام آباد( نمائندہ جسارت) وفاق نے مولانا فضل الرحمن کے بھائی ضیا الرحمن کی خدمات سندھ سے واپس لے کر خیبر پختونخوا کو دے دیں۔سندھ حکومت نے چندروز قبل انجینئر ضیا الرحمن کو کراچی میں فرحان غنی کی جگہ ڈپٹی کمشنر سینٹرل تعینات کیا تھا جس کے بعد سندھ حکومت کو مخالفین کی تنقید کا مزید پڑھیں