امریکا کی جانب سے 100 وینٹیلیٹرز این ڈی ایم اے کے حوالے

 اسلام آباد: امریکا کی جانب سے این ڈی ایم اے کو 100 وینٹیلیٹرز فراہم کردیے گئے ہیں۔ یو ایس ایڈ کی جانب سے این ڈی ایم اے کو ایک سو وینٹیلیٹرز فراہم کرنے کی تقریب  ہوئی جس میں امریکی سفیر نے وینٹی لیٹرز چیئرمین این ڈی ایم اے کے حوالے کیا۔ اس موقع پر امریکی سفیر مزید پڑھیں

فیٹف سے متعلق بلز منظور کرکے بھارتی عزائم کو خاک میں ملادیا، وزیر خارجہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سینیٹ میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق بلز منظور کرکے بھارتی عزائم کو خاک میں ملادیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسداد دہشتگردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 اور اقوام متحدہ سلامتی کونسل ایکٹ 2020 کی منظوری کے بعد سینیٹ مزید پڑھیں

دیرلوئر میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق

دیر لوئر: نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔  ڈی پی او دیر لوئر کے مطابق نواحی گاؤں چیراگئی میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے، فریقین کے درمیان جنگل کا تنازعہ تھا اور جنازے میں آمنا سامنا ہوتے ہی دونوں گروپوں نے مزید پڑھیں

کلبھوشن یادیو کیس سماعت کے لیے خصوصی بنچ تشکیل

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے حکومت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔     اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے لیے حکومت کی جانب سے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کے لیےخصوصی بینچ تشکیل دیدیا ہے جس میں چیف مزید پڑھیں

کورونا اگر آزمائش ہے تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں، خطبہ حج

مکہ المکرمہ: شیخ عبداللہ بن سلیمان نے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ کورونا اگر آزمائش ہے تو اللہ کی رحمت کے دروازے بھی کھلے ہیں اور ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہی اللہ نے ہمیں اس آزمائش میں ڈالا۔ شیخ عبداللہ بن سلیمان نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ نبی کریمﷺ ہمارے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں عید کی نماز پر پابندی کا نوٹس لے، پاکستان

 اسلام آباد: پاکستان نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں عید کی نماز پر پابندی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحی پر نماز کی پابندی کی مذمت کرتے ہیں، یہ عالمی قوانین مزید پڑھیں

اپوزیشن کو ملکی مفاد کی قانون سازی کے بدلے این آر او نہیں دے سکتے، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو ملکی مفاد کی قانون سازی کے بدلے این آر او نہیں دے سکتے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں وزیراعظم نے حکومتی ارکان کو پارلیمنٹ میں ہونے والی قانون سازی کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

اسلام آباد کے چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے شیر ہلاک

 اسلام آباد: چڑیا گھر میں پنجرے میں آگ لگنے سے ایک شیر زندگی کی بازی ہارگیا۔ اسلام آباد میں مرغزار چڑیا گھر میں جانوروں کی منتقل کرنے کے دوران آگ لگنے سے شیر ہلاک ہوگیا، آگ لگنے کے باعث دم گھٹنے سے شیر کی حالت بگڑی اور کچھ دیر بعد وہ مرگیا۔ چڑیا گھر انتظامیہ کی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار بحال کردیے

 اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس وبا کے پھیلاؤ میں بتدریج کمی کے پیش نظر  130 دن کے بعد سرکاری دفتروں کے اوقات کار بحال کر دیے گئے۔ حکومت نے وفاقی سیکرٹریٹ کے دفتروں کے اوقات کار معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے 3 اگست سے اوقات کار معمول پر لانے کا مزید پڑھیں

کوئٹہ میں چینی کی قلت اور قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

کوئٹہ: شہر میں چینی کی قلت کے بعد فی کلو قیمت میں میں مزید 5 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں آٹے کے بعد چینی کی قلت پیدا ہوگئی ہے اور چینی کی 50 کلو والی بوری کی قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ 15 روز قبل 50 کلو والی مزید پڑھیں