بلاول کرپشن پر بات کرنے کا اخلاقی جواز نہیں رکھتے، شبلی فراز

 اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کرپشن پر بات کرنے کا اخلاقی جواز نہیں رکھتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو اور ان کے خاندان کے صادق اور امین ہونے پر بہت سوال ہیں۔ بلاول عوام کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا عیدالاضحی پر کراچی میں صفائی کے خصوصی انتظامات کا حکم

 کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں عید الاضحی پر صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات  کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ عدالتی حکم پر سالڈ ویسٹ بورڈ اور چیئرمین ڈسٹرکٹ سینٹرل کو فریق بنادیا گیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے شہر میں عید الاضحی کے موقع پر پر آلائشیں ٹھکانے لگانے، کچرا اٹھانے، بارش کا پانی فوری صاف کرنے مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے پب جی پرعائد پابندی ختم کردی

 اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر عائد کردہ پابندی ختم کردی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پی ٹی اے اور پراکسیما بیٹا پرائیویٹ  لمیٹڈ (پی بی) کے قانونی نمائندوں کا ایک اجلاس ہوا ہے جس میں  پراکسیما بیٹا (پی بی) کے نمائندوں مزید پڑھیں

کراچی میں سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج طلب

 راولپنڈی /  کراچی:  شہرمیں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے لیے فوج کو طلب کرلیا گیا ہے۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کراچی میں اربن فلڈنگ کے خطرات کے پیش نظر سول انتظامیہ کی مدد کے لیے پاک فوج کو طلب کیا مزید پڑھیں

اے این ایف کے چھاپے میں منشیات کے 150 پودے برآمد

 کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے ڈیفنس میں چھاپے کے دوران چرس کے 150 پودے (ویڈز پلانٹس) قبضے میں لے لیے۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق ڈیفنس خیابان مومن میں کارروائی کے دوران ایک مکان سے چرس کے 150 پودے قبضے میں لیے گئے،کارروائی کے دوران  نصیب بلوچ نامی ملزم کی گرفتار عمل میں آئی ہے۔ مزید پڑھیں

پی آئی اے کا  برطانیہ سے پروازیں جزوی طور پر بحال کرنے  کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان ایئر لائن  کے مسافر متبادل ذریعے سے براہ راست پاکستان اور لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے درمیان سفر کر سکیں گے  اس سلسلے میں تمام تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی ایئر لائن نے برطانیہ کے مختلف شہروں سے سفر کرنے والے مسافروں کے مزید پڑھیں

قانون سازی کے بدلے اپوزیشن کو این آر او نہیں دے سکتے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قانون سازی کے بدلے اپوزیشن کو این آراو نہیں دے سکتے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو قانون سازی پربریفنگ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے مزید پڑھیں