اثاثہ جات کیس: منظور وسان کی عبوری ضمانت میں توسیع، تحقیقاتی رپورٹ طلب

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کی عبوری ضمانت میں 3 ستمبر تک کی توسیع کردی۔ سندھ ہوئی کورٹ میں منظور وسان کے خلاف اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی جس میں نیب پراسیکیوٹر عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ منظور وسان کے خلاف مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا شبلی فراز کے بیان پر ردِ عمل

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے سوالات اٹھا دیے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے درِ عمل میں کہا کہ کیا شبلی فراز عمران خان سے کرپشن کا حساب مانگ رہے ہیں؟ عمران خان سے پوچھیں چینی چوری کے فیصلوں پر دستخط مزید پڑھیں

کراچی میں آج بارش ہوسکتی ہے: محکمہ موسمیات

rain in kararchi کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج رات بوندا باندی کا امکان ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ رات میں ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، اس وقت مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل ترمیمی بل منظور

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل ترمیمی بل منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جاوید عباسی کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اسپیشل سیکرٹری خارجہ نے اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل ترمیمی بل پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایف اے ٹی ایف مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ نے شیری رحمان کو دادی کہہ دیا

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر شیری رحمان کو دادی کہہ دیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران شیری رحمان اٹھی تو چیئرمین  سینیٹ نے بٹھا دیا۔ صادق سنجرانی نے کہا کہ شیری رحمان جان نہیں چھوڑ رہی ہیں، شیری رحمان مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے گورنر سندھ کی اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اسلام آباد میں ملاقات کی ، وزیر اعظم نے این ڈی ایم اے سے کراچی کے نالوں پر رپورٹ طلب کرلی۔ ملاقات میں گورنر سندھ نے  وزیر اعظم کو کراچی میں حالیہ بارشوں کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے سندھ بھر کے معاملات مزید پڑھیں

نولنگ ڈیم کی تعمیرسے بلوچستان میں پانی کامسئلہ حل ہوگا، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ نولنگ ڈیم جھل مگسی میں بنایا جائے گا،ان منصوبوں سے بلوچستان میں پانی کے مسئلے کوحل کرنے میں مدد ملے گی۔ اسد عمرکی زیر  صدارت بلوچستان کے آبی منصوبوں میں پیشرفت اورنولنگ ڈیم سے متعلق اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں اسد مزید پڑھیں

سندھ حکومت  نے عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ  کی سرکاری چھٹیوں کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے نوٹی فکیشن میں عیدالاضحیٰ کی 31 جولائی سے 2 اگست تک کی چھٹیاں دی ہیں۔ سندھ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق  31 جولائی سے 2 اگست (جمعہ، ہفتہ اور اتوار) کو سرکاری مزید پڑھیں

ایل اوسی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ ، 3معصوم شہری زخمی

راولپنڈی :بھارتی فوجیوں نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول ( ایل او سی ) پر بلا اشتعال انگیز فائرنگ کی، جس کے نیتجے میں 3شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کی ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ بھارتی فوج نے ایل او مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے،اس حوالے سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے سمری وزیراعظم عمران خان کو ارسال کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سینیٹ سے منظور نہ ہونے والے بل منظور کرائے جائیں گے، جس کے لیے اسلام مزید پڑھیں